English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Risaniya Name رسانیا : کیما گر :
Risc Noun زود رفتاری سے محدود کام انجام دینے والا کمپیوٹر ۔ اس طرح کمپیوٹر پر حِساب کاری وغیرہ ۔
Rise Verb اٹھنا ۔ ابھرنا ۔ سامنے آنا ۔ طلوع ہونا ۔
Rise and fall Noun کامیابی اور ناکامی کا عرصہ ۔ اُتاڑ چڑھاﺅ ۔ نشیب و فراز ۔
Rise like a phoenix from the ashes Verb بظاہر مکمل طور پر ناکام ہونے کے بعد دوبارہ کامیاب ہوجانا ۔
Rise of temperature Noun تپش کا اضافہ ۔
Rise to a crescendo Verb آہستہ آہستہ اونچا ہونا ۔
Rise to the bait Verb غصّے میں آجانا ۔ مشتعل ہو جانا ۔
Risen Adjective اٹھنے والا ۔ کھڑا ہو جانے والا ۔ قابل ایستادگی ۔
Riser Noun صُبَح خيز ۔ سَحَر خيز ۔ اُٹھنے والا شَخص ۔ زينے کا سامنے کا مَنظَر ۔ اُفقی نالی/ پائپ ۔
Risha Name رشا : ہرنی کا بچہ /
Rishad Name رشاد : راہ راستی ۔ سیدھا راستہ ۔ ہدایت پانا ۔
Rishadat Name رشادت : ہدایت ۔ سیدھا راستہ ۔ راہ راستی ۔ صراطِ مستقیم ۔
Rishaqat Name رشاقت : جسمانی حسن ۔ بدن کی خوبصورتی ۔
Rishi Noun ہندو رشی ۔ سادھو ۔ سنت ۔ دھر ماتما
Rishness امارت ، امیری ۔
Risibility Noun (جَمَع) اُٹھ کھَڑے ہونے کی صِفت ۔ ہَنسنے کی عادَت يا مَلکَہ ۔
Risible Adjective ہنسنے والا ۔ ہنسنے کی خاصیت رکھنے والا ۔
Rising Noun اٹھنا ۔ چڑھنا ۔ بغاوت ۔ شورش ۔ ورم ۔ نمود ۔ طلُوع ۔
Rising again Noun حشر ۔ نشر ۔ قیامت ۔
Rising and setting Noun طلوع و غروب ۔
Rising clause Noun فقرہ انتہائیہ ارتقائی ۔ ابھرتا اختتامی فقرہ ۔
Rising damp Noun زمین کی نمی سے دیواروں میں لگنے والا سیم ۔
Rising dipthong Noun دوہرا حرف علت جس میں دوسرے حرف پر زور ہو ۔
Rising from the dead Noun دوبارہ اٹھنا ۔ مر کر زندہ ہونا ۔
Rising front Noun کیمرے کا اگلا حصہ جو اونچا ہو سکتا ہے ۔
Rising generation Noun نئی نسل ۔ نئی پود ۔ نئی پیڑھی ۔
Rising main Noun پمپ کا عمودی پائپ ۔
Rising of the court برخاستگی عدالت برخاست عدالت ۔
Rising of the court till تابر خاست عدالت ۔