English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Riparian Adjective پانی کے کِنارے واقِع ۔ لَب آب ۔ ساحِل کا ۔ ساحِل کے بارے ميں ۔
Riparian forest Noun دریائی جنگل ۔ بیلا ۔
Riparian land زمین جو دریا کے کنارے واقع ہو اور ایک مناسب فاصلہ تک اندر چلی گئی ہو ۔
Riparian owner ساحل زمین کا مالک ۔ مالک اراضی جا کے چاروں طرف دریا واقع ہو ۔
Riparian right Noun دریائی اختیار ۔ اختیار ساحل ۔
Riparious Adjective دریا کنار ۔
Ripcord Noun پیرا شوٹ یا فِضائی چھتری کو کھولنے والا بند یا ڈوری ۔
Ripe Verb, Adjective پکا ۔ پختہ ۔ تیار ۔ لائق ۔ قابل ۔ پکنا ۔ پختہ ہونا ۔
Ripe age Noun پکی عمر ۔ بڑھاپے کی شروعات کا زمانہ ۔
Ripe beauty Noun حسن پختہ کار ۔
Ripe lips Noun بھرے بھرے سرخ ہونٹ ۔
Ripe oldage Phrase پختہ عمر ۔
Ripely Adverb پُختَہ کاری سے ۔ پُختَگی سے ۔ آزمُودَہ کاری سے ۔
Ripen Verb پختہ ہونا ۔ پکنا ۔
Ripened Verb پکا کامل ہوا ۔
Ripener Noun پَکّانے والا ۔ پُختَہ کَرنے والا ۔
Ripeness پکا ہونا ۔
Ripening Noun پختگی ۔ پکنا ۔
Ripgut Noun ایک قسم کی پرخس و خاشاک اور تکلیف دہ یورپی گھاس ۔
Ripidolite Noun کلورائٹ سے مشابہ ایک سبز معدن ۔
Ripids Noun دریا کا وہ حصّہ جہاں پر پانی بالک سفید نظر آتا ہے ۔
Ripienist Noun اضافی ساز بجانے والا یا اس کا ماہر ۔
Ripieno Adjective (موسيقی) اِضافی يا مَدَد گار ۔
Riposte Noun وہ ہاتھ جو حریف کے وار کے جواب میں فوراً لگایا جاۓ ۔
Riposte ripost
Ripped Verb پھاڑا ۔
Ripper Noun پھاڑ دينے والا ۔ کاٹنے والا ۔ الَگ الَگ کَر دينے والا ۔
Rippet Noun شور ہنگامہ ۔ شور غل ۔ بھاگ دوڑ ۔
Rippier Noun مچھلی بیچنے والا ۔ مچھیرا ۔ ماہی فروش ۔
Ripping Adjective چيرنے پھاڑنے يا اُس سے مُتعلِق ۔