English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ringet Adjective رنگیٹ ۔ کشادہ دہن ۔ جدا ہونٹوں والا ۔
Ringette Noun برف پر ہاکی سے مِلتا جُلتا ایک کھیل جو خاص طور خواتین یا لڑکیاں سیدھی لکڑیوں سے ربڑ کے حلقے کے ساتھ کھیلتی ہیں ۔
Ringfenced Verb خاص رقم کی حفاظت کی ۔
Ringing engine Noun میخ ٹھونک مشین ۔
Ringing tone Noun دوسری سمت فون کی گھنٹی کے بجنے کی آواز جو فون کرنے والے کو سُنائی دے ۔
Ringleader بدمعاش کا سر گر دو سر غنہ ۔
Ringless Adjective بے حلقہ ۔ بے گھیر ۔ بے انگوٹھی ۔
Ringlet Noun بالوں کا حلقہ ۔ کاکل ۔ گھو نگھر والے بال ۔ چھوٹا حلقہ ۔ چھلّا ۔
Ringleted Adjective گھونگر والے ۔ گھونگر دار ۔
Ringletly Adjective گھونگر دار ۔ گھونگریالے ۔ حلقہ بناتے ہوۓ ۔
Ringlike Adjective انگُوٹھی جيسا ۔ انگُشتَری ساں ۔ گول ۔ مَدُور ۔
Ringmain Noun حلقہ نما اصل دور ۔
Ringmaster Noun سرکس کے تماشوں کا ہدایت کار ۔
Ringneck Noun کَنٹھی دار پَرِندَہ ۔ گانی دار پَرِندَہ ۔
Ringole pest Noun موقان (وباء حیوانات)
Rings of tree Noun حلقے یا چکر جو درخت کے تنے میں ہوتے ہیں ۔
Rings of water Noun لہروں کے دائرے ۔ حلقہ ہاۓ امواج ۔
Ringside Noun کھيل کے ميدان ، حَلقے سے مُتصِل علاقَہ ۔
Ringster Noun سیاسی یا تِجارتی سازشی ٹولے کا رُکن ۔
Ringtail Noun گول دُم والا کیسہ دار امریکی موش ۔ تین برس تک کا زرین عقاب ۔ چرغ یا شکرے کی مادہ ۔
Ringtailed Adjective رنگ ٹیلڈ ۔ مختلف رنگوں والے حلقوں پر مشتمل دم والا حیوان ۔
Ringtoss Noun چھَڑی چھَلّا ۔ چھَلّوں کو پھينک کَر چھَڑی يا کھونٹی ميں پَرونے کا کھيل ۔
Ringworm Noun داد ۔ دھَدری ۔ ایک جِلدی مَرض جو عام طَور پَر بَرسات اور زیادَہ پَسینے والے مَوسَم میں ہوتا ہے ۔ زیادَہ تَر کَشمیر میں ہوتا ہے
Ringworm Noun داد ۔ دھَدری ۔ ایک جِلدی مَرض جو عام طَور پَر بَرسات اور زیادَہ پَسینے والے مَوسَم میں ہوتا ہے ۔ زیادَہ تَر کَشمیر میں ہوتا ہے
Ringworm bush Noun ایک قسم کی امریکی جھاڑی جس کی پتیوں کے عرق سے دار کا علاج کیا جاتا ہے ۔
Ringworm shrub Noun داد مرون
Ringy Adjective حلقہ نما ۔ دائرہ نما ۔ انگشتری نما ۔
Rink Noun, Verb اسکیٹیگ کرنے کا تختہ ۔ برف کا تختہ ۔ برف پر پھسلنا ۔ اسکیٹنگ کرنا ۔
Rinker Noun اسکیٹنگ کرنے والا ۔
Rinkhals Noun جنوبی افریقہ کا ایک لمبا ، زہر اُگلنے والا ناگ جِس کے گلے پر ایک یا دو سفید دھاریاں ہوتی ہیں ۔