English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rinking Noun اسکیٹنگ ۔ برف پر پھسلنا ۔
Rinmanns green znco2 o4
Rinnes test
Rinse Verb دھونا ۔ پانی میں ڈال کر نکال لینا ۔ کھنگا لنا ۔ حلق سے اُتارنا ۔
Rinsing Noun دھُلائی يا صَفائی ۔ صَفائی کے لِيے پانی ميں ڈَبونے کا عمَل ۔
Rio Noun دَريا ۔
Riodiniae Adjective رائیو ڈینیا ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے اور چپٹے ۔ اگلی ٹانگیں ناقص اور نا مکمل اور برش جیسی ہوتی ہیں ۔ نر میں غیر فعال اور مادہ میں فعال ہوتی ہیں ۔
Rioja Noun شمالی اسپین کے مقام ریوجا کی شراب ۔
Riot Noun, Verb غل غپاڑہ ۔ عیش وطرب ۔ بد مستی ۔ شراب وکباب کا جلسہ ۔ ونگا ۔ ہنگامہ ۔
Riot act Noun قانون بلوہ ۔ اگر بارہ یا زیادہ آدمی فساد و بلوہ کرنے کے لیے جمع ہوں اور اس قانون کو سننے کے بعد منتشر نہ ہوں تو سزا کے مستحق ہوں گے ۔
Riot gear Noun بے قابو ، متشدد ہجوم پر قابو پانے کے لیے پولیس کا خاص حِفاظتی لِباس ۔
Riot gun Noun ايک چھوٹی نالی کی بَندُوق جو گولی کو دُور تَک پھيلا ديتی ہے ۔
Riot law Adjective فساد فتنہ فساد گڑبڑ قانون کم از کم تین افراد کی طرف سے غیر قانونی طور پر کھڑا کیا گیا عوامی فساد یا ہنگامہ جو ان کے ذاتی مفاد میں ہو شورش ۔
Rioted Verb فساد کیا عیش کی ۔
Rioter Adjective فسادی جھگڑالو ۔
Rioting Noun بلوہ ۔ فساد ۔ لوٹ مار ۔ ہنگامہ ۔
Riotous Adjective خرمست ۔ اوباش ۔ بدمستی کا ۔ عیاشانہ ۔
Riotously Adverb بَہ اندازِ فِتنَہ ۔ مُفسِدانَہ انداز سے ۔ دھَما چوکڑی سے ۔
Riotousness Noun فَسادی طَبِيعت ۔ فَساد کی کيفِيَت ۔ جوشِ مُسَرَت ۔
Rip Noun, Verb چاک کرنا ۔ چیرنا پھاڑنا ۔ ادھیڑنا ۔ زخم تازہ کرنا ۔ گڑے مُردے اکھاڑنا ۔ چھان بین کرنا ۔
Rip cord Noun (طيرانِيات) وہ رَسی يا تار جِس کے کھينچنے سے ہَوائی جَہاز سے کُودتے ہُوئے چھَتری کا ڈِبَّہ اور پائلَٹ کی چھَتری بھی کھُل جاتی ہے ۔
Rip cord Noun (طيرانِيات) وہ رَسی يا تار جِس کے کھينچنے سے ہَوائی جَہاز سے کُودتے ہُوئے چھَتری کا ڈِبَّہ اور پائلَٹ کی چھَتری بھی کھُل جاتی ہے ۔
Rip current Noun سَطَح کے نيچے پانی کے بَہاو کے مُخالِف سَمت بہنے والی لہَر ۔
Rip off
Rip rap
Rip rapping
Rip roaring
Rip saw
Rip tide Noun نفسیاتی تصادم ۔
Riparial Adjective ساحلی ۔ ساحل کا ۔ لب آب کا ۔