English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ring tailed
Ring tailed
Ring tailed roarer
Ring taw Noun گولیوں کا کھیل جو حلقہ بنا کر کھیلا جاتا ہے ۔
Ring taw ringers
Ring the bell گھنٹی بجاﺅ ۔
Ring the bell aisha Phrase عائشہ گھنٹی بجاؤ
Ring time Noun انگوٹھی دینے یا انگوٹھی کا باہم تبادلہ کرنے کا وقت ۔
Ring to the fire brigade Phrase فائر بریگیڈ کو ٹیلی فون کریں
Ring trader Noun تاجر حلقہ ، تاجر منڈلی ۔
Ring tympanic Noun حلقہ طبلی
Ring up the doctor Phrase ڈاکٹر کو ٹیلیفوں کرو
Ring up your brother Phrase اپنے بھائی کو ٹیلی فون کرو
Ring vessel
Ring wall Noun حلقوی دیوار ۔ وہ دیوار جو چاروں طرف کو گھیرے ہوۓ ہو ۔
Ring winding Noun حلقوی لپیٹ ۔
Ring work Noun گول حصار ۔ مدور خندق ۔
Ring worm Noun داد ۔ قویا ۔ ایک قسم کی جلدی بیماری ۔
Ring worm of the scalp Adjective کھوپڑی کی داد ۔
Ringbark Verb چھال میں موکھا کھودنا ۔ اسے ختم کرنے یا تیز نشو و نما کو روکنے کے لیے تاکہ پھلوں کی فصل بہتر ہو ۔
Ringbolt Noun کُنڈے دار چَٹخَنی ۔ ايسی چَٹخَنی جِس کی نوک پَر چھَلّا لَگا ہُوا ہوتا ہے ۔
Ringbone Noun ٹھيونا ۔ گھوڑے کی سُم اور ٹَخنے کے دَرمِيان واقِع ہَڈّی پَر گَٹّے پَڑ جانے کا عمَل ۔ ٹَخنے کی ہَڈّی کا مَريضانَہ اُبھار ۔
Ringboned Adjective ٹھيونا کے ابھار کا مَريض ۔ لَنگڑا گھوڑا ۔
Ringed Adjective جو انگوٹھی پہنے ہوۓ ہو ۔
Ringed complex Noun حلوہ دار متحلوطیہ
Ringed hair Noun حلقہ دار بال ، گھنگھریالے بال
Ringed plover Noun زقزاق یا مُرغ باراں کی چھوٹی دو اقسام میں سے کوئی ۔
Ringed seal Noun سگ ماہی ۔ دریائی بچھڑا ۔
Ringent Adjective کُشادَہ دَہَن ۔ مُنھ پھيلائے ۔ ہانپتے ہُوئے ۔ ہانپنے والا ۔
Ringer Noun کوٹ کے کھیل میں وہ چھلّا جو کیل میں لٹک جائے ۔ گھنٹی بجانے کا آلہ ۔