English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ridge plough
Ridge pole Noun ڈیرے ۔ ٹینٹ کی آڑی چوب ۔
Ridge rope Noun شامیانے کے بیچ کی رسی ۔
Ridge tile Noun ٹائل ۔ بڑا کھپرا جو کسی عمارت کی چھت میں استعمال ہوتا ہے ۔
Ridge way Noun سڑک جو پہاڑ کی ماہی پشت چوٹی پر بنی ہو ۔
Ridged Adjective ریکھا دار ۔
Ridgel Noun نیم آختہ ۔ یک خایہ جانور ۔
Ridgelet Noun چھوٹی مگری ۔
Ridgepeople Noun اُفقی بانس ۔ خیمے کی آڑی لکڑیاں ۔
Ridgepole Noun اُفقی بانس ۔ ڈيرے کی آڑی چوب ۔ خيمے کی آڑی لَکَڑِياں ۔
Ridgeway Noun لمبی پہاڑی یا اُبھرواں زمین پر بنی ہوئی سڑک یا راستہ ۔
Ridging Noun مر زبندی ۔ مینڈ بندی ۔ ریکھا بندی ۔
Ridgling Noun یک فوطہ مرد ، وہ مرد جس کا صرف ایک خصیہ ہو
Ridgy Adjective پَتلی لَمبی بُلَند چوٹی والی ۔ کِنارے دار ۔ پُشتَہ دار ۔ ماہی پُشت ۔
Ridicular Noun تَمَسخُر اُڑانے والا ۔ مَذاق کَرنے والا ۔ ٹھَٹھّا کَرنے والا ۔
Ridicule Noun تَمَسخُر ۔ تَضحيک ۔ ٹھَٹّھا ۔ اضحُوکَہ ۔ مَذاق ۔
Ridiculed Verb تمسخر اڑ ایا ۔
Ridiculer Noun تضحیک کرنے والا ۔ ہنسی اڑانے والا ۔
Ridiculous Adjective مُضحکَہ خيز ۔ تَمَسخُر آميز ۔ قابِلِ مَذاق ۔
Ridiculously Adverb تَمَسخُرانہ انداز سے ۔ مُضحکَہ خيز طَور پَر ۔ ٹھَٹھّے سے ۔
Ridiculousness Noun مُضحکَہ خيزی ۔ تَمَسخُر انگيزی ۔ ٹھَٹھّا ۔
Riding Noun سَواری ۔ گھوڑے کی سَواری ۔
Riding boot Noun چمڑے کا جوتا خصوصاً وہ جو گھوڑ سواری میں استعمال ہوتا ہے ۔
Riding coat
Riding embolus Noun دو نالیوں کا مقام اتصال یا تفرقہ پر سدہ بننا
Riding habit Noun گھُڑ سَواری کا لِباس ۔
Riding habit Noun گھُڑ سَواری کا لِباس ۔
Riding hood
Riding lamp Noun چراغ یا روشنی جو لنگر انداز جہاز پر دکھائی جاتی ہے ۔
Riding light Noun جہاز کے لنگر انداز ہونے کی حالت میں جلنے والی روشنی ۔