English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhacoma Adjective جلد کا چھل یا لگ جانا خصیوں کی جھولتی ہوئی تھیلی ۔
Rhacosis Noun ڈھیلے فوطے ، لٹکے ہوئے فوطے
Rhadamanthine Adjective محتاط ۔ منصفانہ ۔ سخت گیر منصف ۔ سخت فیصلہ ۔ سخت گیرانہ ۔
Rhadamanthus Noun یونانی عالم اسفل کا جج ۔
Rhadospin رھوڈو سپن ، بصری ارغوان ۔ مخلوط نامیاتی مرکب حساس گرفیائی پگمنٹ ہے ۔ یہ آنکھ کے ریٹینا میں بنتا ہے ۔ مدھم روشنی میں آنکھ کو زیادہ حساس بناتا ہے ۔ اس میں پروٹین آپسین اور نیورٹینین پائی جاتی ہے ۔
Rhaeous Verb جھریوں والا کچلا ہوا پھٹا ہوا ۔
Rhaetian Adjective آلپس کے اُس حصے کا نام جو میں واقع ہو ۔
Rhaetic Adjective زمین کے اس طبقے سے متعلق جو لیاس اور ٹریاس کے درمیان واقع ہیں ۔
Rhaetizite Noun سیانائٹ کی ایک سفید قسم ۔
Rhaeto romance
Rhaeto romanic
Rhagades Adjective نتھنوں اور منہ کے گوشوں کے قریب پھنسیوں اور مہاسوں ساختیں جو پیدائشی طور پر آتشک کے مرض سے متاثر مریض کو نکلتی ہیں ۔
Rhagadia Noun انشقاق الجلد
Rhagadiose Noun شگاف دار ۔
Rhagas Noun شقاق ، شقاق الجلد ، بوائی
Rhagia Noun جسم پھوڑ کر پیپ اور خون خارج ہونا
Rhagodia Noun جنس انگوروش ۔
Rhagon Noun انگوری اسفنج ۔
Rhagonate Noun انگور کی شکل کا ، عنقودی
Rhamn Noun خولان ۔ سنجد تلخ ۔ عتاب ۔
Rhamnaceae Noun رسوتیہ ۔ خولانیہ ۔ عنابیہ ۔
Rhamnose Adjective شبیہ عنات یا سنجد تلخ ۔
Rhamnus Noun جنس خولان ۔ عناب ۔ جنس رسوت ۔
Rhamnus dahurica Noun ستیا پاجا ، تدرو
Rhamnus nummularia Noun جھربیری ، کوکن بیر
Rhamnus purpureus Noun بت سنجل ، ٹنڈرا کنجی
Rhamnus spina christi Noun کرسٹی
Rhamnus triquetra Noun گاﺅنت ، گردھن ، گرگتھان
Rhamnus virgata Noun سیتا پاجا ، تدرو
Rhamph Noun سابقہ بمعنی منقار ۔ چونچ ۔ کج منقار والا ۔