English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Repandous | Adjective | اوپر کی طرف مُڑا ہوا ۔ |
| Repaper | Verb | دیوار پر نیا کاغذ چپکانا ۔ دیوار گیری کرنا ۔ |
| Reparabe | Adjective | قابلِ مُرمّت ۔ قابلِ اِصلاح ۔ قابلِ درُستی |
| Reparability | Noun | تلافی پذیر ہونے کی حالت ۔ |
| Reparable | Adjective | قابل تلافی ۔ قابل نُقصان ۔ نُقصان کے قابل ۔ قابل تضلیل ۔ |
| Reparably | Adverb | تلافی پذیری کے ساتھ ۔ اصلاح کے طور پر ۔ |
| Reparation | Noun | مُرمّت ۔ عملِ مُرمّت ۔ درُستی ۔ تلافی ۔ تاوانِ جنگ |
| Reparative | Adjective | مُرمّت کیے جانے کے قابِل ۔ مُرمّت کے لائِق ۔ مُتعَلِق بہ تاوان |
| Reparcolation | Noun | تصفیہ ثانیہ ، ترشیح مکرر |
| Reparte | حاضر جوابی ، پھڑکتا ہوا جواب ۔ | |
| Repartee | Noun | حاضر جوابی ۔ ترکی بہ ترکی جواب ۔ بُرجستہ ۔ چُست ۔ پُر مزاح بات چیت |
| Repartition | Noun | تقسیمِ نو ۔ نیا بٹوارہ ۔ تازہ تقسیم |
| Repas | Noun | کھانا ۔ غذا ، طعام |
| Repass | Verb | پھِر سے گُزرنا یا گُزارنا ۔ واپِس ہونا یا بھیجنا |
| Repassage | Noun | دوبارہ گزرنے کا عمل ۔ واپسی ۔ گزرنے کی آزادی ۔ |
| Repassant | Adjective | مخالف سمت میں گزرنے والا ۔ |
| Repast | Noun | کھانا کسی خصوصیت کے ساتھ ۔ کھانے پینے کے لیے مُہیا اشیا ۔ |
| Repatriate | Verb | لوٹا دینا ۔ |
| Repatriated | Verb | لوٹا دیا ۔ |
| Repatriation | Verb | وطن واپسی جنگی قیدی یا پناہ گزین مہا جرین کو اپنے ہی ملک میں واپس لانے کا عمل غیر ملک میں سرمایہ کاری کو اپنے ہی ملک لا کر یہیں سرمایہ کاری کرنا ۔ |
| Repatriation charges | اخراجات وطن آمد ۔ | |
| Repay | Verb | واپس کرنا ۔ |
| Repay his insolence in kind | اس کی بد تد تمیزی کا ترکی بہ ترکی جواب دو ۔ | |
| Repay not virtue with vice | Idiom | نیکی برباد گناہ لازم ! ۔ |
| Repayable | Adjective | جزا پذیر ۔ قابل معاوضہ ۔ قابل ادا ئیگی ۔ ادا کرنے کے لائق ۔ |
| Repaying | Adjective | منافع بخش ۔ مفید ۔ فائدہ مند ۔ |
| Repayment | Noun | ادائیگی ۔ چکوتی ۔ واپسی ۔ ادلا بدلا ۔ معاوضہ ۔ |
| Repeal | Noun, Verb | موقوف کرنا ۔ منُسوخ کرنا ۔ منسوخی ۔ تنسیخ ۔ |
| Repeal express | واضح تنسیخ ۔ واضح رد ۔ | |
| Repeal implied | معنوی تنیسخ ۔ |