English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reorganisation bond Noun نو تنظیمی بانڈ ۔
Reorganization Noun تنظیمِ نو ۔ تنظیمِ نو کا عمل یا اِس کی حالت یا کیفیت
Reorganize Verb تنظیمِ نو کرنا یا ہونا ۔ نئے سِرے سے مُنظّم کرنا ۔ دوبارہ مُرتّب کرنا
Reorganized Verb دوبارہ منظم کیا ۔
Reorganizer Verb دوبارہ منظم کرنے والا ۔ نئی ترتیب دینے والا ۔
Reorient Verb تشریقِ نو کرنا ۔ دوبارہ سمت بندی کرنا
Reorientation Noun تشریق نو ۔
Reoriented Verb دوبارہ سمت بندی کی ۔
Reorieved Verb قتل ملتوی کیا ۔
Reovirus Noun, Adjective ریو وائرس نظام تنفس کو متاثر کرنے والا لاولد وائرس یہ آر این اے کا ایک گروپ ہے جو ایسی وائرس کا حامل ہوتا ہے جو خطرناک مرض اعضائے تنفس اور آنتوں میں پھیلانے کا باعث بنتے ہیں ۔
Rep Noun دری ۔ موٹا کپڑا ۔( بول چال ) وہ نظم جورٹ لی جائے ۔ آوارہ ۔ بدمعاش ۔
Repacify Verb پھر سے مطمئن کرنا ۔ دوبارہ ٹھنڈا کرنا ۔
Repack Verb دوبارہ باندھنا ۔ دوبارہ لپیٹنا ۔ بند کرنا ۔
Repackage Verb نئے پیکج ، ڈبّے وغیرہ میں ڈالنا ۔ نئی شکل میں پیش کرنا ۔
Repackaging Noun دوبارہ بنڈل سازی ۔ بنڈل کو باندھنے کا عمل ۔
Repaginate Verb صفحوں کے نئے نمبر ڈالنا ۔
Repaid Verb واپس کیا ۔
Repaint Noun, Verb دوبارہ روغن چڑھانا ۔ دوبارہ روغن پھیرنا ۔ رنگ کرنا ۔
Repair Verb دُرست کرنا ۔ مرمت کرنا ۔ سنوارنا ۔ سدھارنا ۔ نیا کر دینا ۔ تلافی کرنا ۔ نقصان پورا کرنا ۔
Repair boss Noun مرمت کے کام کا سردار ۔
Repairable Adjective قابلِ مُرمّت ۔ رفُو کے قابِل ۔ مُرمّت طلب
Repairble Adjective قابل جس کی مرمت ہوسکے ۔ مرمت کے قابل ۔
Repaired Verb مرمت کیا ۔
Repairer Noun مُرمّت کّنِندہ ۔ رفُو کُنِندہ
Repairman Noun مُرمّت کُنِندہ ۔ ایسا شخص جِس کا پیشہ ہی مُرمّت کرنا ہو
Repairs and renewals account Noun مرمت و تجدید کھاتا ۔
Repairs nesessary ضروری مرمت ۔ لازمی مرمت ۔
Repairship Noun بحریہ کی معاون گاڑی جس سے بحری جہازوں کی مرمت کی جاتی ہے ۔
Repairshop Noun مرمت کی دوکان ۔ کارخانہ ۔ مرمت خانہ ۔
Repand Adjective لہریہ ۔ لہری حاشیہ دار ۔ جیسے کوئی پتّا ۔ ناہموار