English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rente | Noun | منافع ۔ آمدنی ۔ سالانہ آمدنی ۔ |
| Rented | Adjective | کرائے کی ۔ پٹے کی ۔ کرائے پر چڑھائی ہوئی ۔ |
| Renten mark | Noun | جرمن کی عارضی مالی یونٹ جو ۱۹۲۳ء میں بینک نوٹ کے اجرا کے لئے استعمال کیا گیا تھا ۔ |
| Renter | Noun | کرایہ ادا کرنے والا ۔ مزارع ۔ مالک جاگیر ۔ |
| Rentier | Noun | ایسا شخص جو مُقرّرہ آمدنی رکھتا ہو |
| Renuet | Noun | عضلات کا سر انداز ہونا |
| Renule | Noun | علیحدہ گوشگ میں سے ایک جس سے بعض جانور میں گردہ بنتا ہے ۔ |
| Renumber | Verb | دوبارہ نمبر لگانا ۔ نیا نمبر لگانا ۔ اعداد و شُمار بدلنا |
| Renunciant | Adjective | دستبرداری کا ۔ فارغ خطی کا ۔ نفس کشی کا ۔ |
| Renunciation | Noun | ترک ۔ دستبرداری یا تردید کا عمل ۔ تیاگ ۔ طلاق ۔ فارغ خطی |
| Renunciative | Adjective | لا تعلُّقی سے ۔ مُتعَلِق بہ دستبرداری ۔ مُتعَلِق بہ لا تعلُّقی |
| Renunciatory | Adjective | ترک کا ۔ دست برداری کا ۔ لا تعلقی سے متعلق ۔ |
| Renverse | Adjective | معکوس ۔ معکوس شدہ ۔ متضاد ۔ |
| Renvoi | Noun | مقدمے کو کسی دوسری عدالت میں بھیجنے کا عمل ۔ |
| Reobtain | Verb | پھر سے پالینا ۔ دوبارہ حاصل کر لینا ۔ |
| Reoccupation | Noun | مُکرّر قبضہ ۔ مُکرّر قیام |
| Reoccupy | Verb | پھِر سے قابِض ہو جانا ۔ دوبارہ مُقیم ہو جانا |
| Reoccur | Verb | پھر واقع ہونا ۔ اعادہ کرنا ۔ عادتاً یا اتفاقاً عود کرنا ۔ واپس آنا ۔ |
| Reoccurance | Noun | وقوع ثانی ۔ دوبارہ واقع ۔ |
| Reoccurrence | Noun | اعادہ ۔ واپسی کا عمل ۔ واپس آنے کا عمل ۔ |
| Reodorization | Noun | دوبارہ خوشبودار ہونے یا بنانے کا عمل ۔ |
| Reodorize | Verb | خوشبو تبدیل کرنا ۔ دوبارہ خوشبودار ہونا |
| Reoffend | Verb | ایک بار پھر خطا کرنا ۔ مکرّر یا نیا جُرم کرنا ۔ |
| Reopen | Verb | پھِر سے کھولنا ۔ پھِر سے چھیڑنا ۔ پھِر سے وا کرنا یا کھولنا |
| Reopened | Verb | دوبارہ کھولا ، پھر شروع کیا ۔ |
| Reordain | Verb | پھر سے حکم دینا ۔ دوبارہ حکم دینا ۔ |
| Reordained | Verb | پھر مقرر کیا ۔ |
| Reorder | Verb | حُکم مُکرّر دینا ۔ پھِر یا نئے سِرے سے حُکم دینا ۔ |
| Reordered | Verb | پھر حکم دیا ۔ |
| Reordination | Noun | دوبارہ حکم ۔ مکرر نفاذ فرمان ۔ باز درجہ بندی ۔ |