English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remainderman نقدار باقی ماند ۔ وہ شخص جو بعد اختتام حقیقت خاص کے قابض ہو ۔
Remained Verb قائم کرنا ۔
Remaining Noun باقی ۔
Remains Noun لاش کے ۔ لاش ۔ نعش ۔
Remake Noun پہلے کی بنی ہوئی محترک فلم کی دوبارہ فلم سازی ۔
Reman Verb دوبارہ کارِندے لگانا ۔ افراد پھِر سے مُہیّا کرنا ۔ تازہ دم لوگ پھِر سے مُہیّا کرنا ۔
Remand طلب کرنا ۔
Remand centre Noun مُقدمہ سے قبل یا دوران مُقدمہ زیر حراست ملزمین کو ٹھہرانے کا مرکز ۔
Remand home Noun حراست ۔ حوالات ۔ عارضی قید خانہ ۔
Remand law Verb واپس بلانا واپسی کا حکم دینا ۔
Remand order of remand proceedings
Remand to ask for remark comment
Remande Verb بلا لینا ۔
Remanded Verb بلا لیا ۔
Remanence Noun باقی مقناطیسی اِمالہ
Remanent Adjective بچا ہُوا ۔ بچا کھُچا ۔ باقی ۔ بقیہ
Remanent magnetism Adjective بقیہ مقناطیسیت ۔
Remanet Noun ملتوی شدہ شے ۔ باقی ماندہ ۔ بقیہ حصہ ۔
Remanie Noun باقیات ۔ آثار ۔
Remanta ceous Adjective چھِلکوں والا ۔ قشری ۔ روئیں دار
Remanufacture Verb پھر بنانا ۔ دوبارہ تیار کرنا ۔
Remargin Verb پھر حاشیہ دینا یا لگانا ۔
Remark کہنا ، رائے زنی کرنا ۔
Remarkability Noun قابل توجہ یا قابل مشاہدہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Remarkable غیر معمولی ۔
Remarkable happening عجیب و غریب واقعہ ، نادر یا انوکھی چیز ۔
Remarkableness Noun اہمیت ۔ نُمایاں پن ۔ قابلِ توجّہ ہونے کا عمل
Remarkably Adverb عجیب طور پر ۔ حیرت انگیزی کے ساتھ ۔
Remarked Phrase کہا ، رائے زنی کی ۔
Remarkedly Adverb نشان زدہ ۔ توجہ کے طور پر ۔