English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Relinguish Verb ترک کرنا ۔
Relinguished Verb ترک کیا ۔
Relinquary Noun تبرکات خانہ ۔ صندوقچہ ۔ تبرکات ۔
Relinquent Adjective ترک کرنے والا ۔ چشم پوشی کرنے والا ۔
Relinquish ترک کرنا ، چھوڑ دینا ۔
Relinquished Verb ترک کیا ، تیاگا ۔
Relinquisher Noun ترک کُنِندہ۔ دستبردار ہو جانے والا ۔ تارک ۔ چھوڑ دینے والا
Relinquishment Noun ترک ۔ رِہائی ۔ دست کشی ۔ عملِ دستبرداری
Relinquishment of charge Noun سبک دوشی ۔ ذمہ داری سے سبک دوشی ۔
Relinquishment of claim دستبرداری دعوی ۔ ترک دعوی ۔
Relinquisment Noun واگزاشت ۔ دست کشتی ۔ دست برداری ۔
Reliquaire Noun صندوقچہ تبرکات ۔ تبرکات خانہ ۔
Reliquary Noun کوئی خانقاہ یا صندُوق ۔ صندُوقچہ تبرکات ۔ تبرکات محفُوظ کرنے کی جگہ
Relique Noun آثار ۔ تبرک ۔ نُقصان ۔ قدیمی رسم و رِواج یا عادت وغیرہ
Reliquiae Noun تبرکات ۔ آثار ۔ کھنڈرات ۔ مُتحجّرات
Reliquidate Verb پھر سے دیوالیہ ہونا ۔ دوبارہ کنگال ہونا ۔
Relish Verb پسند کرنا ۔ مسرُور ہونا ۔خُوش ہونا ۔ خُوشبُو دینا ۔ اچھا لگنا۔ مزا لینا
Relishable Adjective خُوش ذائقہ ۔ خُوشبُو دار ۔ چسکے دار ۔ چٹخارے دار ۔ اِشتہا انگیز
Relished Verb زیادہ لطف اٹھایا ۔
Relisher Noun مزیدار کرنے والا ۔ لذیذ بنانے والا ۔
Relive Verb پھِر بسر کرنا۔ پھِر جیتنا ۔ دوبارہ جیتنا ۔ نئی جان پڑنا ۔ دوبارہ تجربات میں سے گُزرنا
Rellected vision Noun رویت انعکاسی
Rellenic civilization Noun یونانی تمدن ۔
Reload Verb ری لوڈ ۔ ایک پروگرام کو چلانے کے لیے سٹوریج ڈیوائس سے میموری میں دوبارہ لوڈ کرنا کیونکہ سسٹم کریش ہو چکا ہوتا ہے ۔
Reloaded Verb دوبارہ بھرا ۔
Relocate Verb نقل مکانی کرنا یا ھونا ۔ دوبارہ مُقام معلُوم کرنا
Relocated Verb دوبارہ تلاش کیا ۔
Relocation Noun رہائش کے لیے تبدیلی مُقام ۔ دوبارہ اتا پتا معلُوم کرنے کا عمل
Reloj Noun گھڑی ۔ گھنٹہ
Relucence Noun چہک ۔ سفیدی ۔ شفاف ۔