English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Relucent Adjective شفاف ۔ روشن ۔ تابِندہ ۔ چمکدار ۔ روشنی کو مُنعکس کرنے والا
Reluct Verb مُقابلہ کرنا ۔ لڑنا ۔ اَڑ جانا ۔ راضی نہ ہونا ۔ مُخالفت کرنا
Reluctance Noun ہِچکچاہٹ کی کیفیت ۔ مزاحمت ۔ مُخالفت ۔ مُقاومت
Reluctant Adjective نا رضامند ۔ اڑیل ۔ ضِدّی ۔ مزاحم ۔ ناراض
Reluctantly Adverb مزاحمانہ طور پر ۔ نارضامندی سے ۔ مُخالفانہ طور پر۔ رُکے رُکے انداز میں ۔ بادل نخواستہ
Reluctate Verb مخالفت کرنا ۔ مزاحمت کرنا ۔
Reluctation Noun مخالفت ۔ مزاحمت ۔ نا پسندیدگی ۔ تامل ۔
Reluctivity Noun مقاومیّت ۔ سرکٹ کی نفُوذ پذیری کے مُتضاد کے مُقابلے میں
Relume Verb نئے سِرے سے روشن کرنا ۔ پھِر سے جلانا ۔ دوبارہ مُنوّر کرنا ۔ پھِر سے تابِندہ کرنا
Relumed Verb پھر جلایا ۔
Rely Verb تکیہ کرنا ۔ بھروسہ کرنا ۔ اعتماد کرنا ۔ انحصار کرنا ۔
Rely on Verb بھروسہ کرنا ۔ انحصار کرنا ۔
Rely on yoour own forces
Rely on your own force
Rely on your own forces
Rem Noun تابکاری اکائی ۔ جذب شُدہ تابکاری کا پیمانہ
Rem action in ایسی نالش یا دعوی جس کا تعلق کسی شے چیز یا جائیداد ۔
Rem judgement in تجویز نسبت بہ شے ۔ فیصلہ نسبت تشے ۔
Rem statement Noun آر ای ایم سٹیٹمنٹ ۔ ریمارک سٹیٹمنٹ کا اختصار ۔
Remade Verb دوبارہ بنایا ۔
Remain Verb باقی رہنا ۔ پیچھے رہنا ۔ بچ جانا ۔ بقایا رہنا یا بچنا ۔
Remain alive after زندہ رہنا ۔ بچ جانا ۔
Remainder Noun باقیات ۔ بچا کھُچا ۔ باقی ۔ جو باقی بچے ۔ بقایا ۔ پسماندہ
Remainder contingent مشروط ۔ حقیقت ۔ بقیہ ۔ مابقی ۔
Remainder man Noun گزارہ دار ۔ شریک جزوی ۔ حصہ دار ۔
Remainder over Noun منافع مزید ۔ مزید گزارا ۔
Remainder ship Noun توریت ۔ باز گشت ۔ حق وراثت ثانوی ۔
Remainder theorem Noun مسئلہ باقیہ ۔
Remainder vested بقیہ حقیقت محصلہ ۔
Remaindered Verb باقی ۔