English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Remarker Noun رائے زنی کرنے والا ۔ تبصرہ کرنے والا ۔
Remarkque Noun نقش ۔ کِسی پلیٹ یا چادر پر کھُدا ہُوا خاکہ جو کِسی مرحلے کو ظاہر کرے
Remarks Noun تصریحات ۔ کیفیات ۔
Remarque Noun نشان حاشیہ ۔ نقش حاشیہ ۔
Remarque proof Noun پروف کی علامت یا نشان ۔
Remarriage Noun عقد ثانی ۔ دوبارہ شادی ۔ پھِر سے کی گئی شادی
Remarried Verb دوبارہ شادی کی ۔
Remarry Verb عقد ثانی کرنا ۔ دوبارہ یا پھِر سے شادی کرنا
Remast Verb نئے مستول اور بادبان لگانا ۔
Remaster Verb نئی ماسٹر کاپی بنانا ۔
Remastered Verb نئی ماسٹر کاپی بنائی ۔
Remasticate Verb باربار چبانا ۔ جگالی کرنا ۔ دوبارہ کچل کریا ۔
Rematch Noun میچ کی مُخالف ٹیموں کے درمیان میچ
Remblai Noun زمین جو ساحل سازی کے لیے استعمال کی جاۓ۔
Rembrandtesque Adjective ولندیزی نقاش ریم برانٹ طرز یا وضع کی مانند ۔
Rembrandtism Noun ریم برانٹی طرز یا وضع ۔
Remeant Noun واپسی ۔ رجوع ۔ رجعت ۔
Remeasure Verb دوبارہ پیمائش کرنا ۔ دوبارہ ماپنا ۔
Remeasurement Noun باز پیمائش ۔ ناپنے کا عمل ۔ پیمائش کرنے کا عمل ۔
Remed Noun علاج ۔ چارہ ۔ درماں ۔
Remediable Adjective قابلِ عِلاج ۔ ٹھیک ہونے کے قابِل
Remediableness Noun قابلِ عِلاج ہونے کا عمل یا کیفیت
Remediably Adverb قابلِ عِلاج طریقے سے
Remedial Adjective دافع ۔ اِنسدادی ۔ مُعالجاتی ۔ مہارت کو بڑھانے والا
Remedial action Noun تدارکی کار روائی ۔
Remedial class Adjective خصوصی مدد کے محتاج طلبہ کی کلاس ۔
Remedial frames Adjective وہ پروگرامی اکائیاں جس میں طالب علم غلط جوابات کی اصلاح کا موقع رکھتا ہو ۔
Remedial instruction Noun علاجی تدریب ۔ علاجی تربیت ۔
Remedial measure Noun تدبیر تدارک ۔ تدبیر درماں ۔
Remedially Adverb عِلاج کے طور پر ۔ عِلاجاً ۔ اِنسداد کے طور پر