English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Refurbish Verb خوبصورت بنانا دوبارہ چمکانا ۔
Refurbished Verb خوبصورت بنایا دوبارہ چمکا یا ۔
Refurbishment Noun نئے سِرے سے چمکانے کا عمل ۔ صاف سُتھرائی
Refurnish Verb نئے سازو سامان سے آراستہ کرنا ۔ نیا سامان مہیا کرنا ۔
Refurnished Verb ازمرنو سجایا ۔
Refurtably Adverb ابطالی طور پر ۔ اِستردانہ ۔ جھُوٹا ثابت کرنے کے انداز میں
Refusal Noun صاف جواب ۔ نامنظُوری ۔ اِنکار ۔ مزاحمت
Refuse Verb انکار کرنا ۔ مسترد کرنا ۔ نہ کرنا ۔
Refuse consumer Noun کوڑا بھٹی ۔
Refuse of incineration Noun کوڑا جلانا
Refuse of the disposible Noun انکار کا اٹھا لینا
Refuse to be rushed Verb کوئی کتنا ہی کہے مگر جلدی نہ کرنا ۔ اطمینان اور سہولت سے کام کرنا ۔
Refuse to pay ادا کرنے سے انکاری ہونا ۔
Refused Verb انکار کیاا ناپسند کیا۔
Refused bill Noun انکاری ہنڈی ۔
Refusenik Noun سابقہ سوویت یونین میں وہ یہودی جِسے اسرائیل ہِجرت کرنے سے روک دیا گیا ہو ۔
Refuser Noun مُنکر ۔ اِنکار کرنے والا
Refusible Adjective نئے فیصلے کے ساتھ تجدید کی صلاحیت ۔
Refusion Noun خون کا میلان وریدی
Refutable Adjective قابلِ اِسترداد ۔ قابلِ ابطال ۔ ابطال پذیر ۔ جو غلط ثابت ہو سکے
Refutably Adverb ابطال پذیر کے طور پر ۔ انکار کے طور پر ۔
Refutal Noun تردید ۔ رد ۔ ابطال ۔ استرداد ۔
Refutation Noun استرداد ۔ تردید ۔
Refute Verb غلط ثابت کرنا ۔ تردید کرنا ۔
Refuted Verb باطل کیا ۔
Refuter Noun ابطال کُنِندہ ۔ بطلان کرنے والا ۔ غلط ثابت کرنے والا
Refution تردید ۔
Reg alga Noun سُرخ کائی
Regain Verb دوبارہ حاصل کر لینا ۔ دوبارہ پانا ۔
Regain consciousness Verb جاگ جانا ۔ ہوش میں آجانا ۔