English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Refrigerative Adjective مبرد ۔ خنک سا زندہ ۔
Refrigerator سرد خانہ ، آلہ تبرید ۔
Refrigeratory Noun, Adjective ٹھنڈا کرنے والا ۔ یخ بستہ کرنے والا ۔ انبیق یا قرع انبیق کے ساتھ لگی ہوئی ٹھنڈے پانی کی صراحی بھاپ کو پانی میں بدلنے کے لیے ۔
Refrigirate ٹھنڈا کرنا ۔
Refringence Noun اِنعطاف ۔ اِنعطافیت
Refringency Noun انعطافیت ۔ انکساریت ۔ ٹوٹنے کی قوت ۔
Refringent Adjective عاطِف ۔ اِنعطافی ۔ اِنعطافی صلاحیت والا
Refringerant Adjective ٹھنڈا کرنے والا ۔ ٹھنڈائی ۔
Refringerate Verb ٹھنڈا کرنا ۔ خنک کرنا ۔ ٹھنڈا رکھنا ۔ جما دینا ۔ بارد کرنا
Refront Verb محاذ بدلنا ۔ نیا محاذ بنانا ۔ دوسرا محاذ لینا ۔
Reft Noun دراز ۔ شگاف ۔ درز ۔ چاک ۔
Refuel Verb دوبارہ ایندھن لینا
Refueled Verb دوبارہ ایندھن بھرا ۔
Refuelling Noun باز رسدی ۔
Refuge Phrase پناہ دینا ۔
Refuge of sovereigns distributor of crowns to the kings of the earth master of europe asia and africa high king of the two seas
Refugee Noun پناہ گزین ۔ پناہ گیر ۔ مہاجر ۔
Refugeeism Noun پناہ لینے کی حالت ۔ پناہ گیری ۔
Refugium Noun ایسا علاقہ جہاں نامیات یا جاندار مخلوق ناموافق حالات کو جھیل کر بھی زِندہ رہ سکے ۔
Refulgence Noun روشنی ۔ آب و تاب ۔ چمک دمک ۔ تابِندگی ۔ درخشانی
Refulgent Adjective روشن ۔ تیز روشنی پھینکنے والا ۔ چمک دار ۔ درخشاں ۔ تاباں ۔ مُنوّر
Refulgently Adverb تابانی سے ۔ درخشانی سے ۔ چمکتے ہوئے انداز میں ۔ نمایاں طریق سے ۔
Refund Verb واپس دینا یا لوٹانا ۔
Refund certifi cate صداقت نامہ واپسی رقم ۔
Refundable Adjective قابل باز ادائی واپس دیے جانے کے قابل ۔
Refunded Verb رقم واپس لی۔
Refunder Noun رقم لوٹانے والا ۔ بازادائی کرنے والا ۔
Refunding Noun رقم کی واپسی ۔ باز ادائی ۔ واپس شدہ رقم ۔
Refunding bond Noun بھگتانی بانڈ ۔
Refundment Noun باز ادائی کا عمل ۔ ادا کرنے کا عمل ۔