English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Refresh Verb تازہ کرنا ۔ تازہ دم ہونا ۔
Refresh course تجدیدی نِصاب ۔ تازہ کُن مُطالِعہ ۔ دوبارہ جائِزہ
Refresh rate Noun ریفریش ریٹ ۔ ویڈیو ہارڈ وئیر کے حوالے سے ایک ایسی فریکونسی جس سے پوری سکرین ری ڈرا کی جاتی ہے تاکہ ایک مستقل اور ٹھری ہوئی تصویر حاصل ہو سکے ۔
Refresh the memory یاد تازہ کرنا ۔ حافظہ تازہ کرنا ۔
Refreshant Noun تازہ دم کرنے والا ۔ بحال کرنے والا ۔
Refreshed Verb دو بارہ تازہ ہوا ۔
Refresher Noun فرحت بخشے والا ۔ تازہ دم کرنے والا ۔ طویل مقدمہ میں وکیل کا زائد معاوضہ ۔ تجدید ۔ مُنہ بھرائی ۔ (بول چال) جام شراب ۔ پینے کی چیز ۔
Refresher coures Noun تجدید نصاب ۔ احادی نصاب ۔ جائزاتی نصاب ۔
Refresher course Noun سابقہ مُطالعے پر نظر ثانی یا جدید خطوط پر استوار کرنے کا تربیتی نِصاب ۔
Refreshful Adjective طاقت بخش ۔ تازگی بخش ۔ فرحت بخش ۔
Refreshfully Adverb طاقت بخش کے طور پر ۔ تازگی بخش کے طریقے سے ۔
Refreshing Adjective تازہ دم کرنے والا ۔ فرحت بخش ۔
Refreshing innocence Noun دلکش بھولا پن ۔ حسین معصومیت ۔
Refreshingly Adverb تازگی سے ۔ تازہ دم بنا کر ۔ فرحت بخش طور پر ۔
Refreshingness Noun دلکشی ۔ تازگی ۔ فرحت ۔
Refreshment تفریخ وغیرہ دینا ۔
Refreshment car Noun طعام گاہ ۔ کمرہ طعام ۔ ناشتہ خانہ ۔
Refreshment sunday Noun وسطی یکشنبہ ۔ یوحنا کا اتوار ۔
Refrian Noun ٹیپ کا مِصرعہ ۔ شِعر ۔ بند ۔ الفاظ کے مجمُوعے کی طرز
Refrigerant Noun, Adjective تبرید یا چیزوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال ہونے والا مادّہ ۔ مبرد ۔ بُخار اُتارنے یا کم کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا مادّہ ۔
Refrigerant apparatus
Refrigerant diuretic Noun پیشاب کے راستہ کی خراش کو دور کرنے والا مدربول
Refrigeranted Verb ٹھنڈا کرنا والا ۔
Refrigerants Adjective گرمی کم کرنے والی دوائیں ۔ ٹھنڈائی ۔
Refrigerate Verb مُنجمد کرنا ۔ جماد دینا ۔ سرد کر دینا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ حرارت ڈور کرنا ۔
Refrigerated Verb تازہ کیا ۔
Refrigerating Adjective تبریدی ۔
Refrigerating cabinet Noun برادہ ۔
Refrigerating engine Noun آلہ تبرید ۔ تبریدی مشین ۔
Refrigeration Noun ٹھنڈا ہوجانا ۔ جمنا ۔ سرد کرنے کا عمل ۔