English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Refractive system Noun انعطافی طریقہ یا اصول ۔ بصری طریقہ ۔
Refractively Adverb اِنعطافی انداز سے ۔ اِنعطافانہ طور پر
Refractiveness Noun اِنعطافیت
Refractivity Noun انعطافیت ۔ انعطافیت سالمی ۔
Refractometer Noun اِنعطاف پیما ۔ روشنی کی پیمائش کا آلہ
Refractometric Adjective اِنعطافِ نُور کی پیمائش سے مُتعَلِق
Refractometry Noun اِنعطافِ نُور کی پیمائش سے مُتعَلِق یا اِس کا عِلم ۔پیمائشِ نُور ۔
Refractor Noun اِنعطاف کُنِندہ ۔ اِنعطافی دُوربین ۔ عاطِف ۔ شُعاع کَش ۔ عدسیہ
Refractorily Adverb اُکھڑ پن سے ۔ سختی سے ۔ ضِد بازی سے ۔ مُزاحمانہ
Refractoriness Noun ضِد ۔ کٹر پن ۔ سخت ۔ سرکشی ۔ تمرّد
Refractory Noun سَرکَش ۔ گَردَن کَش ۔ کَڑا ۔ نافَرمان ۔ ضِدّی ۔ دُشوار گُزار ۔ جِس پَر طِبّی عِلَاج اثَر نَہ کَرے
Refractory case Noun اصابات عضلہ
Refractory normoblastic anaemia Noun انعطافی سڈرو بلاسٹک انیمیا
Refractory period Noun مختصر وقفہ ۔
Refractory rock Noun طبعی چٹان ۔ قدرتی صخریاتی اشیاء ۔
Refractory sideroblastic anaemia Noun بالغوں میں پیدا ہونے والا انیمیا جو سست روی سے بتدریج بڑھتا چلا جاتا ہے ۔ مقوی خون ادویات اس پر کوئی اثر نہیں چھوڑتیں خون کے سفید جسیموں کی خرابی یا کمی کا پیش خیمہ بنتا ہے
Refracture Noun کسر مکرر
Refrain Verb رُکنا ۔ باز رہنا ۔ پرہیز کرنا ۔ برداشت کرنا ۔
Refrain from گریز کرنا کام سے ۔
Refrained Verb باز رھا ۔
Refrainment Noun پرہیز ۔ باز رہنے کا عمل ۔ بچنے کا عمل
Reframe Verb دوبارہ خاکہ بنانا ۔ ازسرنو ڈھانچا بنانا ۔ تشکیل نو کرنا ۔
Refrangibility Noun قابلِیتِ اِنعطاف ۔ صلاحیتِ اِنعطاف ۔ اِنعطاف پذیری ۔ قدرِ اِنعطاف
Refrangible Adjective قابلِ اِنعطاف ۔ اِنحراف پذیر ۔ اِنتشار پذیر ۔
Refrctometer Noun انعطاف پیما
Refree ريفری ۔ منصف
Refreeze Verb, Interjection دوبارہ جمانا ۔ باز تبرید کرنا ۔
Refrence Noun وہم کہ لوگ جو کچھ بھی کر رہے ہیں اسے نقصان پہنچانے کے لئے کر رہے ہیں
Refrence electrode Noun جسم سے دور لگانے والا برقیرہ
Refresco Noun تازگی بخش تازہ مشرُوب