English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reef line Noun بادبانی کے ساتھ ایک سیدھ میں کسی ہوئی چھوٹی چھوٹی رسیاں جو بادبان کو سیدھا رکھتی ہے ۔
Reef netting
Reef sponge
Reefable Adjective جو لپیٹا یا کھولا جا سکتا ہو ۔
Reefed Verb بادبان لپیٹا ۔
Reefer Noun بادبانچی ۔
Reefer shipg Adjective جہاز رانی بادبان کو لپیٹے موڑنے والا شخص ۔
Reefing Noun بادبان لپیٹنے کا عمل ۔ بادبان لپیٹا ۔
Reefing jacket Noun موٹے کپڑے کا دہرے سینہ بند والا کوٹ ۔
Reefing jacket Noun موٹے کپڑے کا دہرے سینہ بند والا کوٹ ۔
Reefing stomach Noun معدہ کی مرمت کرنا
Reefpoint Noun بادبان کی پٹیوں کے ساتھ لگے ہوۓ رسّی کے ٹُکڑے جِن سے انھیں لپیٹ کر باندھ جاتا ہے ۔
Reefs barrier
Reefy Adjective ریت یا چٹانوں سے بھرا ہوا ۔
Reek Noun دھواں ۔ دخان ۔ بخار ۔
Reeked Verb نا خوشگوار بو چھوڑا ۔
Reeker Noun دھواں دار ۔ بدبو دار ۔
Reekhtah Name ریختہ : پڑا ہوا ۔ بکھرا ہوا ۔ پریشان ۔
Reeking Adjective بدبودار ۔ بساند والا ۔ دھواں دار ۔
Reeky Adjective دھواں بھرا ۔ دھواں سے بھرا ۔ پُر دخان ۔
Reel Noun چرخی ۔ چکلی ۔ گِٹی ۔
Reel off Idiom روانی سے کہنا ۔
Reel oven Noun چرخی دار چولہا ۔ پہیا دار تنور ۔
Reelable Adjective جِسے ریل پر لپیٹا یا کھولا جا سکے
Reelect Verb دوبارہ منتخب کرنا ۔
Reelected Verb دوبارہ منتخب کیا ۔
Reelection Noun دُوسری مُدّت کے لیے اِنتخاب ۔ دوبارہ اِنتخاب
Reeled Verb ڈگمگایا ۔
Reeled silk Noun اعلیٰ درجہ کا خام ریشم یا سلک ۔
Reeler Noun ریل پر لپیٹنے اور کھولنے والا