English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reed stop Noun نالی نُما ساز میں سُر کو روکنے والا بٹن
Reed warbler Noun خوش آواز چِڑیا جو سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ۔
Reed wolf
Reed wren
Reedbird Noun صفاریہ ۔ سُریلی آواز والا پرِندہ
Reedbuck Noun جِنس ریڈنکا کا افریقی چکارا جِس کی شناخت اس کی سیٹی نُما آواز اور اُونچی جست ہے ۔
Reeded Adjective پھونکنے والا ساز جِس میں ارتعاشی نلکیاں ہوں ۔
Reedify Verb دوبارہ تعمیر کرنا ۔
Reediness Noun پتلا پن ۔ نے جیسا ہونا ۔ دُبلا پن ۔
Reeding Noun نرسل سے مُشابہ پتلی خمیدہ یا مُحدّب نیم مُدوّر نالی ۔
Reeding plane
Reedjust Adjective, Adverb تیار آراستہ ۔ کمر پستہ ۔ مائل ۔ آمادہ ۔ چالاک ۔ تیز ۔ برجتہ ۔
Reedling Noun ایک یوریشیائی چِڑیا ۔ چِڑیا کی ایک قسم ۔
Reeds become darts Idiom سرکنڈوں کے تیز بنتے ہیں ۔
Reeducate Verb مختلف انداز سے پڑھانا ۔
Reeducated Verb مختلف انداز سے پڑھایا ۔
Reeducation Noun تعلیمِ نو ۔ بحالی بذریعہ تعلیم
Reeducative Adjective تربیت دینے کی صلاحیت یا اختیار ۔
Reedy Adjective سرکنڈا بھرا ۔ کمزور ۔ دُبلا پتلا ۔
Reedy nail Noun لکیر دار ناخن
Reeemploy Verb دوبارہ ملازم رکھنا ۔
Reef Noun چٹانوں کا سلسلہ ۔ طبقہ حجری ۔ کسی قمیتی دھات کی رگ ۔
Reef band Adjective وہ پٹی جو بادبان پر مضبوطی کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Reef band Adjective وہ پٹی جو بادبان پر مضبوطی کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Reef builder Noun مرجانی کیڑا جو مرجانی چٹان بناتا ہے ۔
Reef crab
Reef goose
Reef heron Noun سفید اور نیلگوں رنگ کا آسٹریلیائی بگلا ۔
Reef knot Noun بادبانچہ ۔ بال پردہ ۔ ریف گِرہ
Reef knot Noun بادبانچہ ۔ بال پردہ ۔ ریف گِرہ