English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Recreation theory | Adjective | کھیل کا نظریہ جس میں کھیلوں سے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بحالی کا کام کرتی ہیں ۔ |
| Recreational | Adjective | تفریحی طور پر ۔ فرحت بخشانہ طور پر |
| Recreational adjustment | Noun | تفریحی مطابقت ۔ |
| Recreational approach | Noun | تفریحی طرز نظر ۔ |
| Recreational software advisory council | Noun | ری کرشنل سافٹ وئیر ایڈوائزری کونسل ۔ ایک آزاد غیر منافع بخش تنظیم جو ۱۹۹۴ کے آخر میں چھ تجارتی تنظیموں نے قائم کی اس کی قیادت سافٹ وئیر پبلشرز ایسوسی ایشن نے کی ۔ |
| Recreational therapist | Noun | تفریح کے ذریعہ علاج کرنے والا ۔ علاج بالتفریح کا ماہر ۔ |
| Recreational therapy | Noun | علاج بالتفریح ۔ |
| Recreationist | Noun | تفریح کرنے والا خصوصاً کھلی جگہ میں ۔ |
| Recreative | Adjective | تفریحی ۔ فرحت بخش ۔ لطف انگیز ۔ |
| Recreatively | Adverb | نئی روح پھونکتے ہوئے ۔ فرحت بخش طریق ۔ |
| Recreativeness | Noun | فرحت ۔ لطف انگیزی ۔ |
| Recreator | Noun | تفریح کرنے والا ۔ تفنن کرنے والا ۔ |
| Recredential | Noun | وہ تعریفی خط جو کسی سفیر کو سربراہ مملکت کی طرف سے منصب سے علیحدگی کے وقت دیا جاتا ہے ۔ |
| Recrement | Noun | پھوک ۔ فضلی ۔ کثافت ۔ وہ مائع جو خون سے الگ اور پھر شامل ہو جاتا ہے ۔ باز منجذب ۔ |
| Recremental | Adjective | پھوک کے متعلق ۔ فضلے کے متعلق ۔ |
| Recrementitious | Noun | قابل امتصاص افراز سے متعلق |
| Recremetn | Noun | فضلہ ، تلچھٹ ، تھوک یا دیگر افرازات کا دوبارہ خون میں شامل ہو جانا |
| Recretory capillary | Noun | بین الخلیاتی نالیوں میں سے ایک نالی جو غدد کے قریب موجود ہوتی ہے |
| Recriminate | Verb | جوابی الزام ۔ مقابل الزام ۔ |
| Recrimination | Noun | الزامی جواب ۔ الٹی تہمت ۔ الٹا الزام ۔ |
| Recriminative | Adjective | جوابی اِلزام لگانے سے مُتعَلِق |
| Recriminator | Noun | اُلٹی تہمت لگانے والا ۔ جوابے طعن و تشنیع کرنے والا ۔ |
| Recriminatory | Adjective | الزامی ۔ طعن آمیز ۔ جوابی الزام سے متعلق ۔ |
| Recross | Verb, Interjection | دوبارہ وہیں سے گُزرنا یا پھلانگنا ۔ |
| Recrudenscence | Noun | پھِر سے پھُوٹ پڑنے کا عمل ۔ دوبارہ نمُودار ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زخم کے پھُوٹ پڑنے کا عمل |
| Recrudesce | Verb | پھر پھوٹ پڑنا ۔ کسی وبا یا مرض کا زور پکڑنا ۔ |
| Recrudesced | Verb | پھر سے پھوٹ پڑا ۔ |
| Recrudescence | Noun | پھر زور پڑنا ۔ دوبارہ پھوٹ پڑنا ۔ |
| Recrudescent | Adjective | ازسر نو شِدَّت ۔ عود ۔ |
| Recruit | Noun | نیا رکن ۔ نوآموز ۔ |