English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recordable Adjective قابل حِفاظت ۔ منضبط حالت میں رکھنے کے قابل ۔
Recordation Noun ضبط تحریر میں لانے کا عمل ۔ ریکارڈ میں شامل کرنے کا عمل ۔
Recorded delivery Noun ڈاک خانے میں کِسی خط یا پارسل کی ترسیل اور وصولی کا تحریری اندراج ۔
Recorded proprietor مالک مندرجہ کھیوٹ ۔
Recorder Noun نویسندہ اہل مد کسی سرکاری کاروائی کا محرر عدالتی کاروائی میں محدود اختیارات کا حامل مجسٹریٹ ۔
Recorder drop Noun قطرہ نگار
Recording Adjective تدوین ۔ صوت بندی ۔
Recording angel Noun اعمال نامہ لِکھنے والا فرشتہ ۔ کراماً کاتبین میں سے کوئی ۔
Recording electrode Noun جسمانی بافتوں کی حالت کا اندازہ لگانے والا برقیرہ
Recording evidence شہادت کالکھنا ۔ قلمبندی شہادت ۔
Recording evr Adjective فلم ریکارڈ کرنا جو ٹی وی پر چلائی جا سکے ۔
Recording head Noun صدا بندی کا ایک آلہ جس کے ذریعہ ریکارڈ شدہ آوازوں کو منتقل کیا جاتا ہے ۔
Recording meter Noun ساعت نما آلہ جس کے ذریعہ لہروں کی تبدیلی معلوم ہوتی ہے ۔
Recordist Noun صدا بندی کرنے والا ۔ ریکارڈ ساز ۔
Recordless Adjective جس کی کوئی مستند تاریخ نہ ہو ۔
Recordship Noun اندراج کرنے والے دفتر یا دفتری اصطلاح ۔
Recorgnizance staple اقرار نامہ جو اسٹیپل کے میئر کے سامنے لیا جاتا ہے ۔
Recount Verb دوبارہ گنتی کرنا ترتیب وار انداز سے سنانا یا بیان کرنا ۔
Recount to them the story of noah when he said to his people o people if you find my staying with you and warning through gods signs unbearable to you know that i have reposed my trust in god so plan your move and call your associates and make
Recountal Noun بیان ۔ تشریح ۔
Recounted Verb دوبارہ گنتی کی بیان کیا ۔
Recounter Noun آویزش ۔ مناقشت ۔ تصادم ۔ مناظرہ ۔ مُباحثہ ۔ جھڑپ
Recoup Verb دوبارہ کمی پوری کر لینا ۔ نقصان کی تلافی کرلینا ۔
Recoupable Adjective قابلِ تلافی ۔ جوابی مُطالبے کے لیے رقم روکنے کا عمل
Recouped Verb پھر تقسیم کیا ۔
Recoupment Noun جوابی مُطالبے کے لیے رقم روکنے کی کاروائی ۔ تلافی
Recourrence relation Phrase ری کرنس ریلیشن : سیکونس کی ٹرمزکو ظاہر کرنے کا ایک طریقہ جس میں سیکونس کی پہلی رقم ، فارمولا اور ان کے مابین عمومی تعلق کو دیا جاتا ہے ۔ مثلاً فائیوتیکی اعداد کو درج ذیل تعلق سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Recourse Noun توجہ ۔ رجوع ۔ ترکیب ۔ تدبیر ۔ بندوبست ۔ استمداد ۔ استعانت ۔
Recourse to judicial proceeding قانونی چارہ جوئی کا اختیار کرنا ۔
Recovayance Noun مراجعت ۔ پُرانے مالِک کے پاس واپس ۔ پُرانے مُقام پر واپسی