English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recover Verb پالینا ۔ پھر ہاتھ آجانا ۔ واپس لینا ۔ وصول کرنا ۔ شفا پانا ۔
Recover the wind of Idiom فائدہ ہونا ۔
Recover your composure Verb غصّے کےبعد خاموش ہو جانا ۔ سکون میں آنا ۔
Recoverable Adjective باز یافتی قابل وصول ممکن الحصول ۔
Recoverable error Noun ریکور ایبل ایررز ۔ ایک ایسا ایرر جس کا بندوبست ایک سافٹ وئیر بڑی کامیابی سے کرسکتا ہے ۔
Recoverableness Noun باز یافتگی ۔ بہبود پذیری ۔
Recoverance Noun صحت یابی ۔ افاقہ ۔
Recoverbale Adjective بازیافتی ۔ قابلِ وصُول ۔ مُمکِن الحُصُول ۔ قابلِ صحت یابی
Recovered Adjective صحت یافتہ ۔ شفا یاب شدہ ۔ جو مریض نہ ہو ۔
Recoverer Noun بحال ہونے والا ۔ وصول کنندہ ۔
Recoveror Noun موافق عدالتی فیصلہ کے بعد مطالبہ کرنے والا ۔
Recovery Noun وسولی ۔ بازیابی ۔ صحت یابی ۔
Recovery heat Noun حرارت بحال ۔
Recovery of arrears باز یابی بقایا ۔ وصولی بقایا ۔
Recovery of balance بازیابی بقایا یا زر باقی ۔
Recovery of outstanding بازیابی غیر ادا شدہ رقوم ۔ وصولی واجبات ۔
Recovery program Noun منشیات کے عادی لوگوں کی بحالی کا پروگرام ۔
Recovery room Noun کمرہ بحالی صحت ۔
Recrcation تفریح ۔
Recreance Noun تفنن طبع ۔ تفریح ۔ لطف اندوزی ۔
Recreancy Noun غدّاری ۔ بے وفائی ۔ بُزدلی ۔ ارتداد ۔
Recreant Noun بزدل ۔ کمزور شخص ۔ پست ہمت آدمی ۔
Recreantly Adverb غدّارانہ طور پر ۔ بے وفائی سے ۔ بُزدلانہ طریقے سے
Recreantness Noun بزدلی ۔ پست ہمتی ۔ بد دیانتی ۔
Recreate Verb تفریح کرنا ۔ سخت محنت کے بعد تفریح کرنا ۔ پھِر سے تازہ دم ہو جانا
Recreated Verb دوبارہ تخلیق کیا ۔
Recreation Noun تضنن ۔ تفریح ۔ سیر ۔ آسائش ۔ آرام ۔
Recreation ground Noun کھیلوں وغیرہ کے لیے مخصوص عوامی میدان ۔
Recreation interval Noun تفریحی وقفہ ۔
Recreation room Noun کمرہ علاج ۔