English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rectangular coordinate Noun دو عمُودی لکیروں میں ہر ایک تک کم سے کم فاصلہ
Rectangular coordinates Phrase عمودی اجزاء ، ریکٹینگولرکوآرڈینیس : یہ cartesian coordinates کا متبادل نام ۔
Rectangular hyperbola Noun قائمی قِطعہ زائد ۔ جِس کے خطوط مجانب یا متقارب مستطیلی ہوں ۔
Rectangular prism Noun قائم الزاویہ منشور ۔
Rectangularity Noun مُستطیل پن ۔ قائمہ الزاویہ ہونے کا عمل
Rectangularly Adverb مُستطیلانہ طور پر
Rectarian Adjective گِروہی ۔ شَعوبی ۔ فِرقَہ پَرَست ۔ کِسی فِرقے يا جَماعت سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
Rectectomy proctectomy Noun مقعد شگافی
Recthum مقصد ۔
Recti Noun عضلات مستقیمہ ۔
Recti minores Adjective سر کے دو چھوٹے عصب ۔
Recti prolapse Noun خروج مبرز
Recticular Verb جال کی شکل کا ۔
Rectifiable Adjective قابلِ درُستی ۔ قابلِ تصحیح ۔ اِصلاح پذیر ۔ جِسے ابھی ٹھیک کیا جا سکتا ہو
Rectifiacation Noun تصحیح درستی ۔ تلافی ۔ خالص تر بنانے کا عمل ۔
Rectification Noun اصلاح ۔ درستگی ۔ تصحیح ۔
Rectification of an instrument درستگی دستاویز ۔ تصحیح دستاویز ۔
Rectificator Noun اصلاح کرنے والا ۔ درست کرنے والا ۔ راست گر ۔
Rectified Adjective مصفی ۔ تقطیر شدہ ۔ اصلاح شدہ ۔
Rectified spirit مصفٰی سپرٹ ۔ میں ۹۵ فیصد ایتھینول اور ۵ فی صد پانی ہوتا ہے ۔
Rectifier Noun ریکٹیفائر ۔ ایک سرکٹ کمپوئنٹ جو برقی بہائو کو ایک سمت میں گزارتا ہے لیکن دوسری سمت میں اس کا بہائو روک دیتا ہے ۔
Rectifier instrument Noun آلہ جس متبادل لہروں کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
Rectify Phrase ریکٹی فائی : کسی منحنی کی لمبائی معلوم کرنا ۔ عموماً انیگریشن (integration) کے ذریعے ۔
Rectify accts Verb درست یا صحیح کر دینا غلطی خرابی یا جھوٹ کو ٹھیک کر دینا ۔
Rectifying columns اصلاحی کا لم ۔ ایک لمبا عمودی سلنڈر جس میں پلیٹوں کے ایک سلسلے یا پیکنگ میٹرل کے علاوہ ایک کنڈنسر چوٹی پر اور ایک یونٹ بخارات بنانے والا (ری بوائیلر )سلنڈر کی تہہ میں ہوتا ہے ۔
Rectifying detector Noun اصلاحی شناسندہ ۔ راست گر شناسندہ ۔
Rectifying valve Noun اصلاحی والو ۔ راست گر والو ۔
Rectigrade Adjective سیدھا چلتا ہوا ۔ سیدھا چلنے والا ۔
Rectilineal Adjective مستقیم ۔ بہ خط مستقیم ۔ سیدھے خط یا خطوط کا ۔ سیدھا خط بناتا ہوا ۔
Rectilinear Noun عمودی خط ۔ مستقیم ۔ راست خط ۔