English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reconvert | Verb | رجوع کر لینا ۔ |
| Reconverted | Verb | رجوع کرلیا ۔ |
| Reconvey | Verb | پھرلے جانا ۔ |
| Reconveyance | Noun | پھر سے منتقل کرنا ۔ پھر سے بھجوانا ۔ پھر سے سمجھانا ۔ واپس پہنچانا ۔ |
| Reconveyed | Verb | پھر لے گیا ۔ |
| Recorcin yellow | ریسورسین زرد ۔ ایک طلائی زرد رنگ جو ڈائی ایزا ٹائزڈ سلفیونک ایسڈ کی ۱، ۳ بینزین ڈائیول سے جفتی کے نتیجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ریشم کو رنگنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Record | Adverb | اعلان عام کے قابل ۔ کسی کا عوامی سطح پر ظاہر کرنے کے لائق ہونے کے طور پر ۔ |
| Record agent | Noun | مقامی بیمہ ایجنٹ جسے کمپنی کی نمائندگی اور اپنے طور پر پالیسی جاری کرنے کا اختیار ہوتا ہے ۔ |
| Record breaking | Adjective | وہ جو سابقہ ریکارڈ توڑ دے ۔ سابقہ کارناموں پر سبقت لے جانے والا ۔ |
| Record breaking | Adjective | وہ جو سابقہ ریکارڈ توڑ دے ۔ سابقہ کارناموں پر سبقت لے جانے والا ۔ |
| Record card | Adjective | وہ ریکارڈ کارڈ جس میں طلبہ کی تعلیمی ترقی رویہ حاضری اور گھر کے حالات مندرج ہوں ۔ |
| Record cases | Noun | مدوّنہ مقدمے ۔ |
| Record changer | Noun | جدید گرامو فُون ۔ خُود کار گرامو فُون |
| Record graphic | Noun | ترسینی ترقیم |
| Record head | Noun | ریکارڈ ہیڈ ۔ ٹیپ مشین میں ایک ایسا آلہ جو ٹیپ پر ڈیٹا رکھتا ہے ۔ |
| Record height | Noun | انتہائی بلندی ۔ |
| Record holder | Noun | کوئی نادر کارنامہ کیے ہوۓ ۔ |
| Record keeper | Noun | محافظ ریکارڈ ۔ |
| Record layout | Noun | ریکارڈ لے آئوٹ ۔ ایک ریکارڈ میں ڈیٹا فیلڈز کی ترتیب ۔ |
| Record length | Noun | ریکارڈ لینتھ ۔ ایک ریکارڈ رکھنے کے لیے درکار سٹوریج سپیس جو بائٹس میں دی جاتی ہے ۔ |
| Record locking | Noun | ریکارڈلاکنگ ۔ ڈسٹری بیوٹڈ پروسیسنگ اور دوسری ملٹی یوزر صورتحال میں ایک ایسی حکمت عملی جو صارفین کو بیک وقت ایک ریکارڈ میں ڈیٹا رائیٹ نہ کرنے دے ۔ |
| Record number | Noun | ریکارڈ نمبر ۔ ڈیٹابیس میں ریکارڈ کو تفویض کیا گیا ایک منفرد نمبر جو اس کی شناخت ہے ۔ |
| Record of enquiry | Noun | سِل تحقیقات ۔ |
| Record of rights | کھیوٹ ۔ کاغذات ۔ حقوق ۔ جمع بندی ۔ | |
| Record office | Noun | محافظ خانہ ۔ ریکارڈ آفس ۔ |
| Record pace | Noun | انتہائی رفتار ۔ تیز ترین رفتار ۔ |
| Record palyer | Noun | گرامو فُون مشین ۔ |
| Record player | Noun | گراموفون ریکارڈوں کی آواز سُنانے والا آلہ جِس میں ایک گھومنے والا عرشہ اور ایک سوئی بردار دستہ ہوتا ہے ۔ |
| Record room | Noun | محافظ خانہ ۔ ریکارڈ روم ۔ |
| Record structure | Noun | ریکارڈ سٹرکچر ۔ فیلڈز کی ایک ترتیب وار فہرست جو ہر فیلڈز کے ڈومین قابل قبول ویلیو کی تعریف کے ہمراہ ایک ریکارڈ کمپوز کرے ۔ |