English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reconciliation court مصالحتی عدالت ۔
Reconciliation of accounts تصفیہ حسابات ۔
Reconciliation statement Noun تطبیق حساب ۔
Reconciliatory Adjective تجدیدانہ ۔ مُفاہمانہ ۔ دوستانہ ۔ تجدیدِ تعلُقات کے مُتعَلِق
Recondense Verb پھر سے کثیف ہونا ۔ دوبارہ گاڑھا ہونا یا جمنا ۔ پھر سے یکجا ہونا ۔
Recondite Adjective عمقیق ۔ دقیق ۔ ادراک ۔ مُشکِل ۔ پیچیدہ
Reconditely Adverb پوشیدگی سے ۔ دقیق طور پر ۔ مُشکِل انداز میں
Reconditeness Noun پوشیدگی ۔ مُشکِل ہونے کا عمل ۔ پیچیدگی ۔ مُشکِل نویسی
Recondition Verb ازسر نو درست کرنا ۔ مرمت کرنا ۔
Reconditioned Verb دوبارہ اچھی حالت میں لایا ۔
Reconditioning Noun درستگی ۔ نئے سرے سے تشکیل ۔
Reconduct Verb پھر رہنمائی کر نا ۔
Reconducted Verb پھر رہنمائی کی ۔
Reconery heat Noun بحالی حرارت
Reconfigure Verb دوبارہ تشکیل یا ترتیب دینا ۔
Reconfirm Verb توثیقِ نو کرنا ۔ زیادہ مُستحکم کرنا
Reconfirmation Noun توثیقِ نو ۔ اِستحکامِ نو ۔ اِستحکامِ تازہ
Reconjoin Verb پھر سے جوڑنا ۔ پھر سے ملانا ۔ پھر سے منسلک ہونا ۔
Reconnaissance Noun فوجی دیکھ بھال ۔ جاسوسی ۔ دشمن کی حرکات و سکنا پر نظر رکھنا ۔
Reconnaissance car Noun تیز رفتار فوجی کار ۔
Reconnaissance in force Noun پورے دستہ فوج کی دیکھ بھال ۔
Reconnaissance level Noun سرسری اُفق نما ۔
Reconnasissance Noun جنگی جاسوسی ۔ ابتدائی دیکھ بھال ۔ تمہیدی معائنہ ۔ سرسری پڑتال ۔
Reconnoissance Noun پہلے یہ لفظ اور کے معنی میں استعمال ہوتا تھا اور اب غیر مستعمل ہے ۔
Reconnoiter Verb قراولی کرنا ۔ کِسی خِطے کا ارضیاتی مُعائِنہ کرنا ۔
Reconnoiterer Noun قراولی کار ۔ قِطعہ اراضی کا مُعائِنہ کُنِندہ
Reconnoitre Noun, Verb غنیم کی فوج اور موقع کی دیکھ بھال کرنا ۔ ہراولی کرنا ۔ ابتدائی دیکھ بھال ۔
Reconnoitred Verb معلومات حا صل کیں ۔
Reconnoitrer Noun دیکھ بھال کرنے والا ۔ تمہیدی معائنہ کرنے والا ۔ معائنہ کنندہ ۔
Reconquer Verb دوبارہ فتح کرنا ۔ تسلط میں لینا ۔