English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Recommended | Verb | سفارش کی ۔ |
| Recommender | Noun | تعریف کرنے والا ۔ سِفارش کرنے والا |
| Recommission | Verb | دوبارہ کام پر لگانا یا اختیار کرنا ۔ دوبارہ مقرر کرنا ۔ |
| Recommit | Verb | پھر سپرد کرنا ۔ |
| Recommited | Verb | پھر سپرد کیا ۔ |
| Recommitment | Noun | تجدیدِ عہد ۔ تجدیدِ وفا ۔ اِرتکابِ نو ۔ دوبارہ کِسی مجلِس کے حوالے کرنے کا عمل |
| Recommittal | Noun | ازسرنوار تکاب ۔ مکررار تکاب ۔ ازسرنو سپردگی ۔ تجدید عہد ۔ تجدید وفا ۔ |
| Recommunicate | Verb | پھر سے ربط قائم کرنا ۔ مکرر اطلا ع دینا ۔ دوبارہ متعارف کرانا ۔ |
| Recompact | Verb | پھر سے جوڑنا ۔ پھر سے ملانا ۔ پھر سے متحد ہونا ۔ |
| Recompence | Verb | تلافی کرنا ۔ ادلے کا بدلہ دینا ۔ برابر کا بدلہ چُکانا ۔ اِنعام دینا |
| Recompensation | Noun | معاوضے کے سلسلے میں مدعا علیہ کے تازہ دعویٰ کے جواب میں مدعی کی دلیل ۔ |
| Recompense | Noun, Verb | بدلہ دینا ۔ اجر دینا ۔ معاوضہ ۔ ہر جانہ ۔ |
| Recompensed | Verb | تلافی کی ۔ |
| Recompile | Verb | ازسرنو تالیف کرنا ۔ دوبارہ مرتب کرنا ۔ |
| Recompiled | Verb | دوبارہ مرتب کیا ۔ |
| Recompilication | Noun | ازسرنو تالیف ۔ ازسر نو ترتیب ۔ |
| Recompose | دوبارہ جوڑنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ دوبارہ ملانا ۔ امتزاج پیدا کرنا ۔ | |
| Recomposed | Verb | پھر تسکین دی ۔ |
| Recomposition | Noun | ترتیب نو ۔ امتزاج نو ۔ باز ترتیب ۔ بحالی صحت ۔ |
| Recompound | Verb | پھر سے مرکب بنانا ۔ باز آمیز کرنا ۔ نئی قوت دینا ۔ نئی ترتیب دینا ۔ |
| Recompression | Noun | نارمل دباﺅ پر واپس آنا |
| Recon | Noun | فوجی دیکھ بھال ۔ جائزہ لینے کی کاروائی ۔ |
| Reconcilability | Noun | صلح پذیری ۔ مصالحت پذیری ۔ تطبیق پذیری ۔ |
| Reconcilable | Adjective | قابلِ تجدید تعلُقات ۔ تجدید پذیر ۔ قابلِ مُفاہمت ۔ راضی نامے کے قابِل |
| Reconcilably | Adverb | تجدید پذیری کے طور پر ۔ مُفاہمانہ انداز سے ۔ رضامندانہ انداز سے |
| Reconcile | صلح کرنا ۔ مصالحت کرانا ۔ | |
| Reconciled | Verb | پھر صلح کی ۔ |
| Reconcilement | Noun | تجدیدِ تعلُقات ۔ مُفاہمتِ نو ۔ باز ہم آہنگی ۔ نو اُستواری ۔ رضامندی |
| Reconciler | Noun | تجدید تعلقات ۔ |
| Reconciliation | Noun | تجدیدِ تعلُقات ۔ مُوافقتِ نو ۔ مِلان ۔ مِلاپ ۔ |