English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recoilingly Adverb پسپا ہوتے ہوۓ ۔ باز گشت کے طور پر ۔
Recoilment Noun پسپائی ۔ پیچھے کو دھکا ۔ ججھک ۔ نفرت ۔ بازجست ۔
Recoin Verb دوبارہ بتانا ۔
Recoinage Noun باز تسکیک ۔ دوبارہ گھڑائی یا ڈھلائی ۔
Recoined Verb دوبارہ بنایا ۔
Recollect یاد آنا ۔ یاد پڑنا ۔ ذہن میں لانا ۔
Recollected Adjective ٹھنڈے مِزاج کا ۔ ہوشمند ۔ یاد آوردہ
Recollected terms Idiom عقل و غیرہ کیلئے قابل قبول وضاحت ۔
Recollecting this he sometimes looked at his feet and wondered which of his feet had rendered him such a great service
Recollection Noun یاد آوری ۔ یاد آنے کا عمل
Recollective Adjective یاد دلانے والا ۔ حافظ رکھنے والا ۔ یاد کرنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Recolonize Verb دوبارہ بسانا ۔ آباد کرنا ۔
Recolour Verb دوبارہ یا نئے طریقے سے رنگنا ۔
Recombinant Noun, Adjective نئے اتصال سے تشکیل پایا ہوا ۔ نو تشکیل حیویہ ۔
Recombinant dna Phrase ڈی این اے لگ ایز ، ڈی این اے کی شوگر فاسفیٹ بیک بون کے دندانوں کو کوویلنٹ فاسفو ڈائی ایسٹر بانڈ بنا کر درست کرنے والی انزائم ۔
Recombinantion Noun ایک دفعہ علیحدہ شدید عناصر کا دوبارہ اکٹھا ہونا
Recombination Noun باز ترکیب ۔ تخفیفی تقسیم ۔ پیوند کاری
Recombine Verb, Interjection دوبارہ یکجا کرنا ۔ دوبارہ یکجا ہونا ۔ نئے انداز سے مخلوط کرنا ۔
Recomfort Verb سمجھا بجھا کر مطمئن کرنا ۔ نئی قوت بخشنا ۔
Recommence Verb دوبارہ شروع کرنا ۔
Recommenced Verb دوبارہ شروع کیا ۔
Recommencement Noun نیا اجرا ۔ نیا آغاز ۔ کِسی کام کا آغاز ۔
Recommend مشورہ دینا ، سفارش کرنا ۔
Recommendable Adjective قابلِ سِفارش ۔ قابلِ تعریف ۔ قابلِ تجویز
Recommendableness Noun سفارش کے لائق ہونا ۔
Recommendably Adverb سفارش کے طور پر ۔
Recommendation Noun سِفارش ۔ تجویز ۔ تعریف ۔ حمایت یافتہ
Recommendation role Noun راۓ عامہ ۔
Recommendatory Adjective سِفارشی ۔ قابلِ تعریف انداز سے ۔
Recommendatory letter Noun سفارشی خط ۔