English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Recivilize Verb ازسرنو مہزب بنانا ۔ نئے آداب سکھانا ۔
Reck Verb کِسی امر کی طرف توجہ دینا ۔ زیر غور لانا ۔ پروا کرنا ۔
Reckless Adjective بے پرواہ ۔ بے دھڑک ۔ من چلا ۔ عاقبت نااندیش
Reckless with misery
Reckless youth makes rueful age Idiom جوانی میں آوارہ بڑھاپے میں خوار ۔
Recklessly Adverb بے پروائی سے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے ۔ نتائج کی پرواہ نہ کرتے ہُوئے
Recklessness Noun بے پروائی ۔ نا پُختہ کاری
Reckling Noun ریوڑ کا سب سے چھوٹا اور لاغر جانور ۔
Recklinghausen Adjective جرمنی کے شہر ریکلنگ ہاﺅزن کا یا اُس سے متعلق ۔
Recklinghausens disease
Recklinghausens disease
Reckon Verb گننا ، حساب کرنا ۔
Reckon with نِبٹنا جیسے کسی چیز کے ساتھ
Reckon without ones host
Reckonable Adjective قابل شمار ۔ شمار کے لائق ۔ جوڑنے کے لائق ۔
Reckoned Verb گنا ، حساب کیا ۔
Reckoner Noun شمار کنندہ ۔ حساب کتاب کرنے والا ۔
Reckoning حساب ، ذکر ۔
Reclaim Verb واپس مانگنا ۔
Reclaimable Adjective قابلِ اِصلاح ۔ سُدھارے جانے کے قابل
Reclaimant Noun مخالف ۔ مخالفت کرنے والا ۔ احتجا ج کرنے والا ۔
Reclaimation Noun بحالی ۔ بازیابی ۔ غیر آباد ۔ دلدلی زمین
Reclaime Noun عوامی توّجُہ ۔ اپنے مُنہ میاں مٹّھو ۔ بدنامی ۔ اپنی تعریف آپ کرنا
Reclaimed Verb واپس مانگا ۔
Reclaimer Noun اِصلاح کُنِندہ ۔ سُدہارنے والا ۔ سیدھا کرنے والا
Reclaiming of land زمین کو قابل کاشت بنانا ۔
Reclamation Noun بحالی ۔ بازیابی ۔
Reclame Noun عوامی توجہ ۔ اپنے مُنہ میاں مٹھو ۔ بدنا می ۔
Reclassification Noun نئی درجہ بندی ۔
Reclassify Verb تقسیم نو کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے تقسیم یا درجہ بندی کرنا ۔