English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reassembled Verb دوبارہ جمع کیا جوڑا ۔
Reassembly Noun باز یکجائی ۔ دوبارہ اِجتماع ۔ اِجتماع تازہ
Reassert Verb دوباری دعویٰ کرنا ۔ پھِر سے یقین دِلانا ۔ حتمی طور سے کہنا
Reasserted Verb پھر دعوی کیا ۔
Reassertion Noun دعویِٰ نو ۔ دوبارہ حتمی طور سے کہنے کا عمل ۔
Reassess Verb دوبارہ جانچنا ۔ پھِر سے آنکنا ۔ دوبارہ تعیُّن کرنا
Reassessed Verb دوبارہ اندازہ لگایا ۔
Reassessment Noun دوبارہ جانچ ۔ تشخیصِ نو ۔ دوبارہ مِلانا ۔ تجدیدِ تعلُق کرنا
Reassign Verb دوبارہ تفویض کرنا ۔ دوبارہ سپرد کرنا ۔
Reassigned Verb پھر دے دیا ۔
Reassignment Noun باز حوالگی ۔
Reassociate Verb دوبارہ مِلانا ۔ تجدیدِ تعلُق کرنا
Reassociation Noun دوبارہ مُلاقات ۔ تجدیدِ تعلُق ۔ تجدیدِ شراکت
Reassort Verb دوبارہ ترتیب دینا ۔ دوبارہ درجہ بندی کرنا
Reassortment Noun ترتیبِ نو ۔ نئی درجہ بندی
Reassume Verb باز اختیار کرنا ۔ دوبارہ فرض کرنا
Reassumption Noun باز اختیاری ۔ نیا رُوپ ۔ پھِر سے لینے کا عمل ۔ دوبارہ اختیار کر لینے کا عمل
Reassurance Noun دِل کا بڑھاوا ۔ حوصلے اور خُود اعتمادی کی بحالی
Reassure Verb خود اعتمادی کو پھر سے بحال کرنا ۔
Reassured Verb دوبارہ یقین دلایا ۔
Reassuring Adjective تسلّی بخش ۔
Reassuringly Adverb پھِر سے حوصلہ دینے کے انداز میں ۔ تسکین آمیز طریقے سے ۔ اطمینان دِلاتے ہُوئے
Reattach Verb دوبارہ یا سابقہ جگہ پر نتھی کرنا ، لگانا ، منسلک کرنا ۔
Reattack Verb دوبارہ حملہ کرنا ۔ نئے سِرے سے حملہ کرنا
Reattain Verb نئے سِرے سے حاصِل کرنا
Reattainment Verb حصُولِ نو
Reattempt Verb نئے سِرے سے کوشِش کرنا ۔ از سرِ نو سعی کرنا ۔ نئی کوشِش کا آغاز ہونا
Reaumar degree Noun رائی یومار ڈگری ۔
Reaumer Noun رومر ۔
Reaumer scale Noun پیمانہ رومر ۔