English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qarefa Name قارفہ ۔ قریب ہونا ۔
Qaren Name قارن: مغل بادشاہ جلال الدیب اکبر کے ایک درباری عبدالرحیم خانخانان کے بیٹے کا نام ۔
Qarhan Name قرحان : جس کے چیچک وغیرہ نہ نکلی ہو ۔
Qari Name قاری ۔ خوش الحان ۔
Qaria Name قاریہ ۔ خوش الحانی سے قرآن مجید پڑھنے والی ۔
Qarib Name قریب: نزدیک ۔ پاس ۔
Qarif Name قارف ۔ پاس آنا ۔
Qarifah Name قارفہ ۔ قربت ہونا ۔
Qariha Name قریحہ ۔ عمدہ بہتر عادت طبیعت خصلت سرشت ۔
Qarin Name قرین: ہم نشین ۔ رفیق ۔ دوست ۔
Qarina Name قرینہ ۔ انداز ڈھب طرز سلیقہ ۔
Qarir ul ain Name قریرالعین ۔ پرمسرت خوش مسرور شاد خنک چشم ۔
Qaris Name قریص: کشتی کا لنگر ۔
Qarisha Name قریشہ ۔ قریش کی عورت ۔
Qarita Name قریطہ ۔ وہ عورت جس کے کان میں بندے ہوں ۔
Qarnaq Name قرناق ۔ خادمہ خدمت کرنے والی ۔
Qarni Name قرنی : گیسوﺅں والا ۔ زمانہ شناس /
Qaroon Name قارون : مالدار اور بخیل آدمی ۔ حضرت موسی کی قوم کا مالدار اور کنجوس آدمی جو اپنے مال سمیت غرق ہو گیا تھا ۔
Qaroor Name قرور ۔ ٹھنڈا پانی ۔
Qaroot Name قروط: چھوٹے قدم اٹھانے والا ۔
Qarshi Name قرشی ۔ قریش کی ۔
Qartalhaq Name قرۃ الحق ۔ سچائی کی آنکھ حق کی آنکھ ۔
Qartas Name قرطاس: کاغذ: صفحہ ۔
Qartees Name قرطیس ۔ کاغذ ۔ ورق ۔
Qaryah Name قریح: ہر چیز کا اول ۔ عمدہ اور بہترمال۔
Qas Name قاص: پیش گو ۔ قصہ خواں ۔ آنے والے وقت کی خبر دینے والا۔
Qasaam Name قسام : تقسیم کرنے والا ۔ قسم کھانے والا ۔
Qasaar Name قصار : ایک ولی اللہ حضرت حمدون قصار، اپکا مزار ہرات میں ہے ۔
Qasab Name قاصب : بانسری بجانے والا ۔
Qasamat Name قسامت: حسن ۔ جمال ۔ خوبصورتی ۔