English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qantaba Name قنطبہ ۔ مصر کی عورت ۔
Qantar Name قنطر : اونچی عمارت ۔ پل ۔
Qantara Name قنطرہ ۔ پل ۔
Qantoora Name قنتورہ ۔ لباس کی ایک قسم ۔
Qanur Name قنور :بڑے سر والا ۔ بد مزاج ۔ اکھڑ ۔
Qaqla Name قاقلہ ۔ الائچی بڑی الائچی ۔
Qara Name قارو ۔ سرد ٹھنڈک ۔
Qaraa Name قارعہ ۔ آخرت قیامت ۔
Qarab Name قراب: غلاف ۔ میان ۔ تلوار رکھنے کا خول ۔
Qaraba Name قرابہ ۔ ٹھنڈا پانی عرق رکھنے کا بڑا شیشہ ۔
Qarad Name قراد ۔ مہمانی ۔
Qaram Name قرام ۔ باریک تاروں سے سجی ہوئی ۔
Qaran Name قرن: ستاروں کا ملاپ ۔ زمانہ دراز۔ سینگ ۔
Qarar Name قرار ۔ راحت چین سکون آرام ۔
Qarashi قَرَشی ۔ قريش قبيلے والے ۔ اس اسم مبارک کی نسبت قريش سے ہے ۔ اور قريش آپ ﷺ کے اجداد ميں نَضَر بِن کنانَہ کی اولاد ميں سے ہيں ۔
Qarat Name قارت: بہتر ۔ مشک ۔
Qaratis Name قراطیس ۔ ایک ملکہ کا نام ورق کاغذ ۔
Qaraza Name قراضہ ۔ سونے چاندی کا باریک زرہ ۔
Qarba Name قاربہ ۔ قریب ہونے والی قربت چاہنے والی ۔
Qarban Name قربان : صدقہ۔ اللہ تعالی کی راہ میں جان دینا ۔
Qarbas Name قربص: کشتی کا لنگر ۔
Qarea Name قارعہ ۔ قیامت ۔ آخرت ۔
Qareb Name قارب: چھوٹی ناﺅ ۔ چھوٹی کشتی
Qareeah Name قارعہ: کوٹنے والا ۔ ٹھونکنے والی شے۔
Qareeb Name قَرِيب ﷺ ۔ اللہ کے قريب ۔ قرآنِ حکيم ميں ارشاد ہے ؛ پھر قريب ہوا اور آگے بڑھا يہاں تک کہ دو کمان کا يا اس سے بھی کم فرق رہ گيا ۔ پھر اللہ تعالی نے اپنے بندے پر وحی کی جو وحی کرنا چاہی ۔ ( سورہ نجم ۸/۹ )
Qareeha Name قریحہ ۔ عادت ۔ خصلت ۔
Qareena Name قرینہ ۔ سلیقہ ۔
Qareer Name قریر: خوش و خرم ۔ سرسبزوشاداب ۔
Qareeta Name قریطہ ۔ جس کے کان میں بندے ہوں ۔
Qaref Name قارف: قریب آنا ۔ پاس آنا ۔ نزدیک آنا ۔