English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qasim she is fine uncle thank you she has now fully recovered
Qasim sir i participate in race
Qasim sir we have prepared a chart for sports week
Qasim we have nearly finished our maths course
Qasim went to dubai to see his parents Phrase قاسم اپنے والدین سے ملنے کے لئے دبئی گیا
Qasim you are right uncle
Qasim you know father is doing a job there and mother is there too
Qasima Name قسیمہ ۔ خوبرو مشک نافہ تقسیم کرنے والی ۔
Qasir Name قاصر ۔ مجبور ۔ لاچار ۔
Qasira Name قاصرہ ۔ کوتاہی کرنے والی ۔
Qasma Name قاسمہ ۔ بانٹنے والی تقسیم کرنے والی ۔
Qasmat Verb قسم کھانا ۔ حلف دینا ۔
Qasmia Name قسمیہ ۔ نافہ مشک خوبرو ۔
Qasome Name قسم ۔ تقسیم کرنے والا ۔
Qasool Name قثول : نیکی جمع کرنے والا ۔ عیال جمع کرنے والا ۔
Qasoorah Name قسورہ: غلبہ پانے والا۔ غالب ۔
Qasqas Name قسقاس: رہبر۔ رہنما ۔ پیشوا ۔
Qasra Name قصریٰ ۔ چاند سے تعلق ۔
Qassam Name قسام ۔ تقسیم کرنے والا بانٹنے والا ۔
Qasta Noun, Name, Historical بیت الحکمت میں ایک ممتاز مسیحی عالم جسے ریاضی، ہندسہ، منطق، طب اور نجوم میں پوری پوری دستگاہ تھی، اس نے یونانی کتب کا عربی میں ترجمہ کیا
Qastan Name قسطان ۔ قوس و قزح دھنک عنار ۔
Qastantunia Noun, Name, Geology, Historical 330ءسے395ءتک رومی سلطنت اور 395ءسے1453ءتک بازنطینی سلطنت کا دارالحکومت رہا اور 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کےبعد سے1923ء تک سلطنت عثمانیہ کا دارالخلافہ رہا۔۔ شہر یورپ اور ایشیا کےسنگم پر شاخ زریں اور بحیرہ مرمرہ کےکنارے واقع ہےاور قرون وسطی میں یورپ کا سب سےبڑا اور امیر ترین شہر تھا۔
Qasuri Name قصوری ۔ قصوری ۔ کوتاہی ۔ کمی ۔ قصور شہر کا باشندہ ۔
Qaswa Name قصواء ۔ حضور نبی کریم ﷺ کی اونٹنی کا نام ۔
Qat cell Noun چھوٹے خلیات میں بننے والا کینسر گس کے خلیات گول یا لمبی شکل کے ہوتے ہیں
Qatadeh Name قتادہ: حضور نبی کریم ﷺ کے ایک جانثار صحابی کا نام ۔
Qataf Name قطف ۔ میوہ ۔
Qatan Name قطان : کپاس روئی ۔
Qataq Name قطق ۔ مبارک ۔ سیعد ۔
Qatay Name کاٹنے واالا ۔