English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qamis Name قمیس: سمندر ۔ بحر ۔
Qamishli Noun, Name, Arabic, Geology قامشلی (عربی میں القامشلي ) شمال مشرقی شام کا ایک نیا شہر ہے جو ترکی کی سرحد کے قریب واقع ہے اور 1926 میں قائم ہوا تھا۔
Qamoos Name قاموس: گہرا دریا ۔
Qamqam Name قمقام: قوم اک پیشوا ۔ قوم کا سردار ۔ دریا ۔
Qamra Name قمرا ۔ سوسن ۔ چمک ۔
Qamran Name قمران : چاند اور سورج ۔ آفتاب و مہتاب ۔
Qamri Name قمری ۔ چاند سے متعلق چاند ۔
Qamrin Name قمرین: سورج اور چاند ۔
Qamrosh Name قمروش: چاند جیسا ۔ حسین ۔
Qanaat Name قناعت ۔ قناعت کرنے والا تھوڑے پرہی صبر کرنے والا ۔
Qanadeez Name قنادیر ۔ ایک قسم کا نہایت چمکدار ریشمی کپڑا ۔
Qanat Name قانت : خاموش ۔ فرمانبردار ۔
Qanay Name قانع ۔ صابر ۔ قناعت پسند ۔
Qanbaat Name قنبات ۔ قاصدایلچی ۔
Qanbat Name قنبات : قاصد ۔ ایلچی ۔
Qanber Name قنبر : پروں کی قلغی ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک غلام کا نام ۔
Qandeel Name قندیل ۔ مانوس ۔
Qandil Name قندیل:فانوس ۔ ترکش۔
Qandila Name قندیلا : مستحکم ۔ استوار ۔
Qaneeba Name قنیبہ ۔ شگوفہ غنچہ ۔
Qaney Name قانع : صابر ۔ صبر کرنے والا ۔
Qanha Name قنہہ ۔ غنچہ کلی ۔
Qani Name قانی : انتہائی سرخ ۔ بہت زیادہ سرخ ۔
Qania Name قنیہ ۔ سرمایا ۔ رقم ۔
Qanis Name قانص : شکاری ۔
Qanita Name قانتہ ۔ اطاعت گزار تابعداد خاموش فرمانبردار ۔
Qanoo Name صابر و شاکر ۔ صبر کرنے والا ۔
Qanoot Name قنوت ۔ اطاعت کرنا نماز عشاء کے وقت وتر میں پڑھی جانے والی سورت ۔
Qanpa Name قنپہ ۔ ان کھلا پھول شگوفہ کلی ۔
Qanta Name قنطہ ۔ منع کرنا روکنا باز کرنا ۔