qutub ud din aibak – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

قطب الدین ایبک، ۱۲۰۶ سے ۱۲۱۰تک، خاندان غلاماں کا بانی ، 1206ء میں غوری کی شہادت کے بعد قطب الدین نے غوری سلطنت کے ہندوستانی حصوں پر اپنی حکومت کا اعلان کردیا۔ اس نے پہلے لاہور کو دارالحکومت قرار دیا جسے بعد ازاں دہلی منتقل کردیا گیا۔

🔹 Roman Urdu