qareeb – Meaning and Explanation

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

قَرِيب ﷺ ۔ اللہ کے قريب ۔ قرآنِ حکيم ميں ارشاد ہے ؛ پھر قريب ہوا اور آگے بڑھا يہاں تک کہ دو کمان کا يا اس سے بھی کم فرق رہ گيا ۔ پھر اللہ تعالی نے اپنے بندے پر وحی کی جو وحی کرنا چاہی ۔ ( سورہ نجم ۸/۹ )

🔹 Roman Urdu