English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qaifal Name قیفال : سردار ۔ امیر ۔
Qaila Name قائلہ ۔ بیان کرنے والی کہنے والی ۔
Qaim Name قیم:نگاہ رکھنے والا ۔ قائم کرنے والا ۔
Qaim ul mazaj
Qaim ulmazaj Name قائم المزاج ۔ مستقل مزاج دھن کا پکا ۔
Qaim un nar Name قائم النار ۔ آگ پر ٹھہرنے والا ۔
Qaim un nar Name قائم النار ۔ آگ پر ٹھہرنے والا ۔
Qaimaqam Noun متبادل ۔ قائم مقام ۔
Qaimi Name قائمی ۔ استقلال قیام پائیداری ۔
Qainat Name قینات : ایلچی ۔ پیغامبر ۔
Qairman Name قیرمان : بہادر ۔ حکمران ۔ نڈر ۔ بے باک ۔
Qais Name قیس ۔ عربی مجنوں کا نام ۔
Qaisar Name قیصر ۔ شہنشاہ ۔
Qaisara Name قیصرہ ۔ سلطانہ ملکہ ۔
Qaiser Name قیصر: حکمران ۔ والی سلطنت ۔ حاکم ۔
Qaisera Name قیصرہ ۔ ملکہ ۔
Qaisery Name قیصری ۔ بادشاہ سے متعلق سلطان سے متعلق ۔
Qaiza Name قائزہ ۔ باگ ڈور لگام ۔
Qajar Name قاجار : شاہان ۔ ایران کا ایک خاندان ۔
Qaladri Name قلدری ۔ سفید انجیر کی ایک قسم ۔
Qalandar Name قلند ر ۔ آزادآدمی ۔
Qalander Name قلندر: آزاد آدمی ۔ سندھ کے مشہور ولی اللہ لعل شہباز قلندر۔
Qalari Name قلاری ۔ سفید انجیر ۔
Qalawzi Name قلاوزی ۔ رہبری رہنمائی ۔
Qalb Name قلب: دل ۔ ایک نام قلب عباس ۔
Qalch Name قلیچ ۔ شمشیر تلوار تیغ ۔
Qaleeb Name قلیب: کنواں ۔
Qaleeh Name قلیح ۔ تلوار شمشیر ۔
Qalib Name قالب: جسم ۔ بدن ۔ باڈی ۔ ڈھانچہ ۔
Qalich Name قلیچ: شمشیر ۔ تلوار ۔