English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Queen s delight Noun ایک امریکن پودا ۔
Queen s fettle Noun رہبانیت ۔ راہبانہ زندگی ۔
Queen s metal Noun بھرت کسی قدر جست سے مشابہ یا رانگا ۔
Queen s pigeon Noun پیوان علاقے کا ایک بڑا خوبسورت کلغی دار کبوتر ۔
Queen s pincushion Noun ایک درخت جس میں سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔
Queen s pipe Noun ایک آتش دان ۔
Queen s scholar Noun کسی انگلش سکول کا متعلم ۔
Queen s stitch Noun کار چوب کا پھول یا بوٹا ۔
Queen s ware Noun چمکیلی مٹی کا انگلش برتن ۔
Queen s warehouse Adjective گودام مال خانہ تھوک فروشی کی دکان ۔
Queen s weather Noun دھوپ ۔ روشن موسم ۔
Queen s wreath Noun امریکی گرم علاقے کی جنگلی انگور کی لت ۔
Queen s yellow Noun چھوٹی موٹی ۔ لا جونتی ۔
Queen size
Queen snake Noun جنس کا ایک بے ضر رامریکی سانپ ۔
Queen street Noun عامیانہ پریشان کن موقع یا حالت خاص کر مالی دشواریوں کے باعث ۔
Queen the pitc Noun کسی سوچے سمجھے طے شدہ منصوبے کو بگاڑ دینا ۔ کام بگاڑ دینا ۔
Queen triggerfish Noun ایک قسم کی مچھلی جو بحراقیانوس کے گرم علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔
Queen truss Noun ایک کھمبا جس میں آڑی ٹیکن لگی ہو ۔
Queen turtle Noun شمالی امریکا کا بطور غذا استعمال ہونے والا نرم پشت والا سبز کچھوا ۔
Queen wasp Noun بروں کی ملکہ ۔ بڑی بر ۔
Queendom Noun عُہدہ یا مَنصبِ ملکہ ۔ وہ مُلک جِس پر عورت کی حُکمرانی ھو
Queenhood Noun بیگمیت ۔ ملکہ ہونا ۔
Queenie Adjective ہم جنس پسند والا ۔
Queening Noun ایک قسم کا میٹھا اور خوشبودار سیب ۔
Queenite Noun ملکہ کا حامی ۔
Queenland maple Noun ایک آسٹریلیائی درخت ۔
Queenless Noun بغیر ملکہ ۔ جس بادشاہ کی ملکہ نہ ہو ۔
Queenlet Noun کم رتبہ ملکہ ۔
Queenlike Adjective ملکہ کی طرح سے ۔ مغرور ۔ شاہانہ ۔ باوقار