English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Queen excluder Noun سو راخ دار دھات کی ایک ساخت جس سے شہد کی مکھیوں کی رانی کو شہد کے بعض حصوں سے الگ بند کر دیا جا تا ہے ۔
Queen fern Noun ایک قسم کا سرخی یا فرن جس میں پھول آتے ہیں ۔
Queen fish Noun چند سمندری مچھلیوں میں سے کو ئی کیلیفو رنیا کی عام چھوٹی مچھلی ۔ سا ئنڈ ۔ راہو ایک قسم کی مچھلی جو شکار کے لئے ا ور کھانے کے لئے بہت پسند کی جا تتی ہے ۔
Queen fo grace Noun ملکہ فضل وکرم اس لقب سے حضرت مریمکو یاد کیا جا تا ہے ۔
Queen fo may Noun ایک لڑکی یا کمسن عورت جو یکم مئی کی تقریب میں یا کوئی د وسری ماہ مئی کی پارٹی میں صدارت کے لئے منتخب کی جا تی ہے ۔
Queen in council Noun پریوی کی نسل ۔ احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شاہی ادارے کے طور پر ۔
Queen is dead Phrase طوطا مینا کی کہانی تو پرانی ہو گئی
Queen it مُتکبرانہ انداز میں پیش آنا
Queen mother Idiom اصول کی ملکہ ۔
Queen of heaven Idiom خبر پرانی ہے ۔
Queen of puddings Noun ڈبل روٹی ، جام اور انڈوں کی سفیدی سے تیار کردہ قوام کو مِلا کر بنائی ہوئی پڈنگ ۔
Queen of the adriatic Noun بحر ایڈریاٹیک کی ملکہ یعنی شہر وینس ۔
Queen of the may Idiom جنتی ۔
Queen of the meadow Idiom مٹھائی ۔
Queen of the meadows Noun گُل مُر غزار ۔
Queen of the night Noun امریکی منطقہ حارہ کی تکونی شا خوں والی نا گ پھنی بیل ۔
Queen olive Noun شاہ زیتون ۔ بڑے بڑے زیتون کی ایک قسم
Queen pigeon Noun کلغی د ار کبو تروں کی قسم ۔ لقا کبوتر ۔
Queen post Noun سیدھی قینچی ۔ بیل پایہ ۔
Queen post truss Noun ایک کھمبا جس میں آڑی ٹیکن لگی ہو ۔
Queen ragnant Noun خود مُختار ملکہ ۔
Queen regent Noun نائبہ ملکہ ۔ ملکہ کی قائم مُقام ۔
Queen regnant Noun حکمراں ملکہ ۔
Queen root Noun ایک سدا بہار جھاڑی جو وارنش ا ور رنگ وروغن کو سکھانے کے لئے استعمال ہو تی ہے ۔
Queen s arm Noun پیدل سپاہیوں کی دستی بندوق جو ہاتھ سے بھری جاتی ہے ۔
Queen s bench کوئنز بنچ ۔
Queen s berry Noun کوئنس بیری کے مار کوئس ہشتم کا نام جس کی نگرانی میں مکہ بازی کے قوانین وضع کئےگئے تھے ۔
Queen s colours Noun فوجی علم کا ایک جوڑا ۔ شاہی جھنڈے ۔
Queen s crape myrtle Noun ایشیا ۔ آسٹریلیا کا ایک درخت جس کی لکڑی جگہوں کی آرائشی کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Queen s cushion Noun پتی کٹا ہوا ایک قسم کا پودا ۔