English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Quechly Adverb بجھا کر ۔ ٹھنڈا کر کے ۔ خاتمہ کر کے ۔
Quechua Noun, Adjective جنوبی امریکا کے مُلک پیرو یا اس کے آس پاس کا قدیم باشِندہ ۔ ان لوگوں کی زُبان ۔
Quechuan Noun کیچوا قبیلے کا شخص ۔
Queckenstedts test
Queechy Adjective روزمرہ منحنی ۔ ناتواں ۔ لاغر ۔ کمزور ۔
Queechy squeachy Idiom بیمار ۔
Queel دبانا ، پامال کرنا ۔
Queem Noun اسکاتستان ۔
Queen Noun ملکہ ۔
Queen anne
Queen anne green بھورا ساز ردی مائل سبز ۔
Queen anne s bounty Noun غریب پادریوں کی امداد کے لئے فنڈ انگلستان میں ۔
Queen anne s lace جنگلی گاجر ۔
Queen annes bounty
Queen annes lace
Queen anny style Noun اسلوبِ ملکہ این ۔ انگریزی فنِ تعمیر
Queen ant Noun چیونٹیوں کی ملکہ ۔ ملکہ نمل ۔
Queen bee Noun مہال کے چھتے کی مادہ مکھی جو بچے جنتی ہے ۔
Queen blue Noun معتدل نیلا یعنی کھلتا ہوا نیلا رنگ ۔
Queen bolt Noun ایک سلاخ جو چھت کو سہارا دینے میں آڑ واڑ کا کام دیتی ہے ۔
Queen butterfly Noun بھورے رنگ کی سفید چتی د ار بڑی تتلی ۔
Queen cage Noun شہد کی مکھی کی ملکہ کو رکھنے کے لئے ایک چھوٹا ڈبہ ۔ ظرف ۔
Queen cake Noun ایک چھوٹا نرم کیک کشمش بھرا ۔
Queen cell Noun بے ترتیب موٹی دیوارسے گھرے ہو ئے خاص خانواں میں منسلک ہو تا ہے ۔
Queen closer Noun بندیا کسر بد یعنی نصف اینٹ سے کم خاص طو ر پر پوری لمبائی اور مو ٹائی کی اینٹ لیکن چوڑائی میں نصف ۔
Queen conch Noun بحری گھونگا ایک بڑا زر دی مائل بحری گھونگا بھورے نشان والا ۔
Queen consort Noun حکُومت میں مداخلت نہ کرنے والی ملکہ ، رانی یا بادشاہ بیگم
Queen consort Noun حکُومت میں مداخلت نہ کرنے والی ملکہ ، رانی یا بادشاہ بیگم
Queen crab Noun خو ردنی کیکڑا ۔
Queen dowager Noun بیوہ ملکہ یا رانی