English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qabra Name قبرہ ۔ بہشت ۔ جنت ۔
Qabteer Name قبطیر ۔ فرعون مصر کی قوم سے ۔
Qachar Name قاچار : ایران کے قدیم شاہی خاندان کا نام ۔
Qadaar Name قدار : ہر شے کی انتہا ۔ آخری حد ۔
Qadam Name قادم: آنے والا ۔
Qadama Name قدامہ ۔ برگزیدہ سردار ۔
Qadar Name قدر ۔ اندازہ حکم ۔
Qadarite kadarite Noun قدیم اسلامی فلسفیانہ اسکول کا ایک رکن جو بہ جلاف عقیدہ جبری ۔ قدری ۔
Qadeema Name قدیمہ ۔ رئیس ۔ امیر ۔
Qadeer Name قدیر ۔ قادر طاقتور ۔
Qadeera Name قدیرہ ۔ قدرت والی ۔ طاقتور ۔
Qadees Name قدیس: موتی ۔ گوہر ۔
Qadeha Name قادحہ ۔ آمنے سامنے ہونا ۔
Qades Name قادس : بڑی ناو ۔ بڑی کشتی ۔
Qadfa Name قدفہ ۔ خلیفہ حکم ثانی کے عہد میں اندلس کی ایک مشہور عالمہ ۔
Qadha Name قدح: جام ۔ ساغر ۔ بڑا پیالہ ۔
Qadi Noun قاضی ۔
Qadima Name قدیمہ ۔ اونچی بلند مقدم امیر رئیسہ ۔
Qadir Name قادر: طاقت رکھنے والا ۔ قدرت رکھنے والا ۔ اللہ تعالٰی کا صفاتی نام ۔
Qadir un nisa Name قادر النساء ۔ قدرت والی ۔
Qadira Name قادرہ ۔ طاقت رکھنے والی قدرت رکھنے والی ۔
Qadma Name قادمہ ۔ آنے والی ۔
Qadooh Name قدوہ ۔ رہنما پیشوا امیر رہبر سرکردہ ۔
Qadooma Name قدومہ ۔ فیاض سخی دلیر بہادر ۔
Qadoor Name قدور: طےشدہ معاملہ ۔
Qadr Name قدر: اندازہ ۔ حیثیت ۔ حکم ۔
Qadr un nisa Name قدر النساء ۔ اندازہ حکم ۔
Qadram Name قدرم : بہادر ۔ دلیر ۔
Qadri Name قادر: شیخ عبدالقادر جیلانی سے منسوب ۔
Qadrin Name قادرین: قدرت والے ۔ طاقت والے ۔