English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qadriyah Name قادریہ: ایک فرقہ جو قضاء و قدر کامنکر ہے ۔
Qadusia Name قدوسیہ ۔ پاکیزہ نیک پاک بڑی ۔
Qadveema Name قدویمہ ۔ بڑا قدم اٹھانے والی ۔
Qadyani Name قادیانی : مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے والے۔ مرزئی ۔منکر ختم نبوت۔جن کو والم اسلام نے کافر قرار دیا ہے ۔
Qaf i call to witness the glorious quranq 50 1
Qafa Name قفہ ۔ بلند مقام ۔
Qafat Name قافت: خاموش ۔
Qafay Name قافع : صابر ، قناعت پسند ۔
Qafaz Name قفاز ۔ دستانہ ۔
Qafeta Name قافتہ ۔ خاموش چپ ۔
Qaffal Name قفال: تالے بنانے والا ۔ ایک عالم کا نام ۔
Qafita Name قافتہ ۔ خاموش ۔ چمک ۔
Qafiz Name قافز: تیز رفتار گھوڑا ۔
Qafiza Name قافزہ ۔ تیز رفتار گھوڑی ۔
Qahaf Name قاحف ۔ طوفان ۔ آندھی ۔
Qahar Name قہار: قہر کرنے والا ۔
Qahat Name طوفان ۔ آندھی ۔
Qaher Name قاہر : قہر والا ۔ زبردست۔ شدید ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔
Qahera Name قاحرہ ۔ کوتاہی کرنے والی ۔
Qahhar Name قہار ۔ قہر کرنے والا ۔
Qahi Name قاہی: خوش عیش ۔ فارغ البال اور ذہین آدمی ۔
Qahif Name قاحف: شدید بارش ۔
Qahir Name قاہرہ ۔ غالب زبردست قہار ۔
Qahira Name قاہرہ ۔ قہر کرنے والی ۔ زبردست ۔
Qahri Name قہری: غصے والا ۔
Qaid Noun, Adjective قلعہ کا حاکم قبر ٰخانے کا محافظ ۔ پیشوا ۔ رہبر ۔ سردار ۔ قائد ۔ رہنما ۔
Qaiela Name قائلہ ۔ کہنے والی ۔
Qaiem Name قائم ۔ مضبوط ۔
Qaieza Name قائزہ ۔ لگام رکاوٹ ۔
Qaifa Name قائفہ ۔ اندازہ لگانے والی قیافہ شناس ۔