English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qatb un nisa Name قطب النساء ۔ عورتوں کی سردار ۔
Qatbia Name قطبیہ ۔ برگزیدہ عورت بزرگ عورت ۔
Qateeba Name قطیبہ ۔ بزرگ عورت ۔
Qateel Name قتیل : شہید ۔ مقتول ۔ اللہ تعالی کی راہ میں جان دینے والا۔
Qateela Name قتیلہ ۔ شہید عورت ۔
Qateen Name قطین ۔ خدمت گار لونڈیاں ۔
Qatey Name قاطع ۔ کاٹنے والا ۔
Qatia Name قاطعہ ۔ سیلانی پرندے ۔
Qatif Name قطیف: منتخب شدہ پھول ۔ چنا ہوا پھول ۔
Qatifa Name قطیفہ ۔ مخمل چادر ایک قسم کا کپڑا ۔
Qatila Name قتیلہ ۔ شہید مقتولہ قتل کی گئی ۔
Qatim Name خواہش رکھنے والا ۔
Qatin Name قاطن: خادم ۔ باشندہ ۔
Qatina Name قاطنہ ۔ ساکن ۔ جام ہونے والی ۔
Qatir Name قاطر : ٹپکنے والا ۔
Qatira Name قاطرہ ۔ ریل کا انجن ۔
Qatl Noun قتل ۔
Qatlagh khatoon Name فتلعً خاتون ۔ کرمان کے ایک حکمران ۔
Qatmeer Name قطمیر:اصہاب کہف کے کتے کا نام ۔ بھت چھوٹا ۔
Qaud Noun توامِ اربع ۔ایک ساتھ پیدا ہونے والے چار بچے ۔
Qaveem Name قویم ۔ مضبوط ۔
Qavi Name قوی ۔ زور آور طاقتور ۔
Qawaar Name پاوار ۔ برقرار ۔
Qaweema Name قویمہ ۔ استوار سیدھی مضبوط پکی پائیدار خوش قامت ۔
Qawi Name قوی: مضبوط ۔ توانا ۔ طاقتور ۔
Qawim Name قویم : پائیدار ۔مضبوط ۔ اسروار ۔
Qawwia Name قوعیہ ۔ پکی مضبوط ۔
Qayafa Name قیافہ: فال ۔ شگون ۔
Qayam Name قیام : ٹھہرنا ۔ رکنا ۔ قائم ہونا ۔
Qayuma Name قیومہ ۔ قائم رہنے والی زندہ رہنے والی ۔