English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Qayyam Name قیام ۔ سکون ۔
Qayyum Name قیوم : قائم رہنے والا ۔ قائم کرنے والا ۔نگران ۔
Qayyuma Name قیومہ ۔ زندہ رہنے والی ۔
Qaz Name قاز ۔ اک آبی پرندہ راج ہنس ۔
Qazab Name قضاب ۔ تیز کاٹنے والی تلوار ۔
Qazafi Name قذافی : کشادہ جنگل کا رہنے والا ۔
Qazah Name قزح ۔ زمین رنگا رنگ رنگوں سے بھرپور ۔
Qazalbash Name قزلباش ۔ لال سردار سرخ رنگ ۔
Qazaque Name قزاق: قزاقستان کا باشندہ ۔ ڈاکو ۔ بٹ مار ۔
Qazara Name قضارا ۔ اچانک ۔ اتفاقیہ ۔
Qazel Name قزل: سرخ ۔ لال ۔
Qazfa Name قذفہ ۔ عمارت کی برجی کنگرہ ۔
Qazha Name قزاح: ایسی چیز جس پر رنگا رنگ لکیریں ہوں ۔
Qazi Noun قاضی ۔ جج ۔
Qazia Name قاضیہ ۔ فیصلہ کرنے والی حکم کرنے والی ۔
Qazib Name قاضب : انتہائی تیز تلوار۔
Qazif Name قازف ۔ پتھر پھینکنے والا تیز رفتار اونٹنی جو خود کو اونٹوں کے آگے ڈال دے اور آگے آگے چلے ۔
Qazla Name قزلہ ۔ لال سرخ احمر ۔
Qazra Name قاضرہ ۔ تیز رفتار گھوڑی ۔
Qazwin Name قزوین ۔ ایران کا ایک شہر ۔
Qbliterans endarteritis Noun شریان کو ڈھانپ لینے والی شریانی سوزش
Qdabrevation for qua que die every day
Qeemat Name قیمت: دام ۔ بھاو ۔
Qehrman Name قہرمان : خزانچی ۔ خازن ۔ حاکم /
Qehtan Name قحطان:حضرت نوح علیہ السلام کے پڑپوتے کا نام ۔
Qersem Name قرسم ۔ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کی والدہ ۔
Qfever Noun بھَیڑوں اور مَوَیشیوں سے اِنسَان میں مُنتَقَل ہونے والی بیماری ۔ اِس میں جِسمیَہ علَامَات پَیدا نَہیں کَرتا
Qhabrevation for qua que every hour
Qibala Name قبالہ ۔ آمنے سامنے مقابل برابر ۔
Qic Noun کیو آئی سی کوار ٹرانچ کا رٹریج کامخفف ایک سٹوریج ٹیکنالوجی جسے تیپ اپ ڈیوائسز او ر کار ٹریبز کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔