q a a f – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Holy Quranic

Urdu Meaning (اردو معنی)

سُورۃ، ٍ ق ،[ قاف ]، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۵۰ ] سُورۃ ہے ۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کے شُروع میں عربی زُبان کے حرفِ تہجی ٍ ق ، کی بِنا پر ہے ۔ یہ سُورۃ وسطی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ۴۵ آیات پر مُشتمل ہے۔

🔹 Roman Urdu