English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pythagorist Noun
Pythagorize Verb فیثاغورسی طرز کا ہونا ۔ فیثاغورسی بنانا ۔ فیثاغورسی نظریہ قائم کرنا ۔
Pythia Noun قدیم یونان ایک کاہنہ ۔ ایک غیب گو ۔
Pythiad Noun کھیل کے دو جشنوں کے درمیان کا زمانہ ۔
Pythian Adjective ڈیلفی سے متعلق ۔ اپالو کے سروش غیبی اور اسکی کاہنہ سے متعلق ۔
Pythian games Noun یونان کے چار قومی تہواروں میں سے ایک جو ڈیلفی میں ہوتا ہے ۔
Pythian mater Noun وہ چہ رکنی مصرعہ جس کی ایک ہجا چھوٹی اور دوسری بڑی ہو ۔
Pythogenesis Noun طب گند زاد گی ۔
Pythogenic Adjective طب گند زادہ ۔ پیپ زادہ ۔
Pythogenic fever Noun طب تپ محرقہ ۔ میعاری بخار ۔
Python Noun تنّیں بری ۔ اژدہا ۔ بڑا سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک طوفان نعح کے بعد ایک غار میں زندہ تھا ۔
Python mulurus Adjective اجگر ۔
Pythonesque Adjective برطانوی ٹیلیوژن کے سلسلہ وار مزاحیہ پروگرام سے مماثل جو ۱۹۷۰ء کی دہائی میں چلتا رہا ۔
Pythoness Noun جادو گرنی ۔ کاہنہ ۔ ساحر ۔ غیب گو عورت ۔
Pythonic Adjective اژدہا سے متعلق ۔ دیو پیکر ۔ پائی تھون سے متعلق ۔ ملہمانہ ۔ پراسرار ۔ الہامی ۔
Pythonism Noun غیب گوئی ۔ کاہنیت ۔
Pythonist Noun جادوگر ۔ ساحر ۔ پیشین گوئی کرنے والا ۔
Pyuria Noun طب بول صدیدی ۔
Pyx Noun بکس ۔ خزانے کا صندوق ۔ تجوری ۔
Pyx cloth Noun وہ کپڑا جو سکہ دانی کو ڈھانکنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Pyx jury Noun سکہ دانی کے سکوں کو پرکھنے والی سنار کی کمیٹی ۔
Pyxdium Noun نباتیات ڈھکنے دار ڈوڈا ۔ مجری ۔ کیپسول گیاہی ۔
Pyxidate Adjective نباتیات سر پوش دار ۔
Pyxidium Adjective پیکسیڈیئم ۔ بیج کا خول ۔ ڈھکنے دار ڈوڈا ۔ اس کی چوٹی کو پیچ کی طرح گھمانے سے کھلتا ہے ۔
Pyxie Noun پکسی ۔ جھاڑی دار ۔ سدا بہار پودا جس میں چھوٹے چھوٹے ستاروں جیسے پھول کھلتے ہیں ۔
Pyxis Noun صندوقچہ ۔ صندوقچی ڈبیا ۔ درج ۔