English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyocyanic Adjective نیلے رنگ کے مادے سے متعلق جو پیپ سے نکلتا ہے ۔
Pyocyanin Noun نیلے رنگ کا مادہ جو پیپ سے نکلتا ہے ۔
Pyocyst Noun پیپ بھری بتوڑی
Pyocyte Noun پیپ والا خلیہ
Pyoderma Noun پایوڈرما ۔ ایک جراثیمی زہر آلودگی ۔ جلد کی سوزش جس کے ساتھ پیپ بھی ہوتی ہے ۔
Pyodermatitis Noun جلد کی پیپ دار سوزش
Pyoderme Noun جلد کی سوزش جس کے ساتھ پیپ بھی ہوتی ہے ۔ جلدی عفونت ۔
Pyodermia Noun جلد میں پیپ پڑ جانا ۔
Pyogenes gingival bacillus Noun مسوڑھوں میں پیپ پیدا کرنے والا جرثومہ
Pyogenesis Noun پیپ زانی ۔
Pyogenic Adjective پیپ کی ساخت کے متعلق ۔
Pyogenic albumosuria Noun پیشاب میں پیپ آلود البیومن
Pyogenic bacteria Noun پیپ پیدا کرنے والے جرثومے
Pyogenic granuloma Noun چہرہ کے اندر غیر خبیث عفونتی رسولی
Pyogenous Adjective طب ریم زائیدہ ۔ پیپ زائیدہ ۔
Pyohemia Noun خون کا پیپ دار ہونا
Pyohemothorax Noun پھیپھڑے کے خانوں میں پیپ کا اجماع
Pyohydronephrosis Noun گردوں میں پیپ اور پیشاب کا اجتماع
Pyoid Adjective پیپ نما ۔
Pyometra Noun رحم میں پیپ جمع ہو جانا ۔
Pyometritis Noun رحم کی پیپ دار سوزش
Pyomyositis Noun ڈھانچہ کے عضلات کی سوزش جو بالعموم استوائی خطہ کے لوگوں کو لاحق ہوتی ہے
Pyon Adjective پیپ ۔
Pyonephrolithiasis Noun گردہ میں پیپ اور پتھریاں جمع ہونا
Pyonephrosis Noun گردے کا پیپ کے باعث پھیل جانا ۔
Pyoophoritis Noun بیضۃ الرحم کی پیپ دار سوزش
Pyoovarium Noun خصتیہ الرحم کا پھوڑا ۔
Pyoovarium Noun خصتیہ الرحم کا پھوڑا ۔
Pyopericarditis Noun دل کی بیرونی جھلی میں پیپ پڑ جانا ۔
Pyopericardium Noun غلاف قلب میں پیپ کا اجتماع