English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyloric cap Noun کلاہ بوابی ، سدہ کے باب کا ڈھکنا
Pyloric gland Noun معدہ کے بواب کے غدود
Pyloric opening Noun معدہ کا بارہ انگشتی آنت میں احاطہ کا روزن
Pyloric orifice Noun تشریح بوابی رَہنَہ ۔
Pyloric sphincter Noun معدہ کے نچلے سرے کا چھلہ
Pyloric stenisis Noun پائیلورَس کا تَنگ ہونا ۔
Pyloric stenosis Noun طب بوابی ضیق ۔
Pyloric valve Noun تشریح بوابی صمام ۔
Pyloritis بارہ انگشتی آنت میں کھلنے والے چھید کی سوزش ۔
Pyloro سابقہ بمعنی باب المعدہ ۔
Pylorodiosis Noun دوران اپریشن کے انگلی ڈال کر فم معدہ کو پھیلانا
Pyloroduodenal Noun, Adjective عضلہ ماصرہ اور بارہ انگشتی آنت کے متعلق ۔
Pyloroduodenitis Noun فم معدہ اور ڈیوڈینم کی بلغمی جھلی کی سوزش
Pylorogastrectomy Noun فم معدہ اور اس سے ملحقہ معدہ کے حصہ میں شگاف لگانا
Pyloromyotomy Noun عضلہ ماحرہ کی جراحی ۔
Pyloroplasty Noun مقعد کی جراحی ۔
Pyloroscopy Noun فم معدہ کا اندرونی معائنہ کرنا
Pylorospasm Noun بارہ انگشتی آنت کے سرطان کے باعث مقعد میں تشنج ۔
Pylorostomy Noun فم معدہ میں معدہ کے قریب سوراخ بنا کر اس کا رابطہ پیٹ سے براہ راست کرنا
Pylorotomy Noun فم معدہ میں شگاف لگانا
Pylorus Noun دبر ۔
Pyoblenna Noun مخاطی پیپ
Pyoblenorrhea Noun مخاطی پیپ کا بہنا
Pyococcal Adjective تقیح نبقی کوکس میں پیپ پڑنے سے متعلق ۔
Pyococcal arthritic Noun ریم لبقی التہاب مفصل
Pyococcus Noun تقیح نبقہ ۔ جرثومہ میں پیپ پڑنا ۔
Pyocole Noun فوطہ میں پیپ بھر جانا
Pyocolpocele Noun مہبل کا پیپ دار ورم
Pyocolpos Noun اندام نہانی میں پیپ پڑ جانا ۔
Pyocyaneus bacillus Noun نیلے رنگ کے پیپ بنانے والا جرثومہ