English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pyinma Adjective پائینما ۔ قدر آور سدا بہار درخت جزائرانڈیمان میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے بیج پردار ہوتے ہیں ۔ قیمتی لکڑی کی وجہ سے اہم ہے ۔
Pyjamas Noun پائجامہ ، ڈھیلا لباس ، شب خوابی ۔
Pyjamas brit pajam
Pykn o
Pyknic Noun, Adjective باعتیار خصوصیات چھوٹا ۔ دُر معدن کی طرح کا ۔
Pyknodysostosis Noun بونے پن کا وراثتی مرض جس میں دماغ ، انگلیاں اور جبڑے دستور سے ہٹے ہوتے ہیں
Pyknolepsy Noun, Adjective مرگی کی تکرار چھوٹے بچوں کو بعض دفعہ ایک دن میں سو یا اس سے زائد دفعہ لاحق ہوتی ہے ۔
Pyknometer Noun طبیعیات کثافت پیما ۔
Pyknomorphous Noun خلیوں کے رنگے جانے کے بعد مخصوص شکل اختیار کر جانا
Pyknosis Noun غلظت ، گاڑھی پیپ
Pyknoxcyte Noun خون کے گاڑھے سرخ خلیے
Pylagore Noun یونانی قدیم ہر یونانی قبیلے کے کونسل کے لئے منتخب دو ڈپٹی میں سے ایک کا لقب ۔
Pylangial Adjective شریان کے غیر منقسم حصے سے متعلق ۔
Pylangium Noun تشریح شریان کا غیر منقسم حصہ جو ریڑھ کی ہڈی کے نیچے کے جوف کا حصہ ہوتا ہے ۔
Pylemelia Noun ورید جگر کا خون
Pylephlebitis Noun, Adjective جگر کی رگ کی سوزش ۔
Pylethrombosis Noun جگر کی ناڑی میں یا اس کے ساتھ کی رگوں میں انجماد خون ۔
Pylic Noun ورید جگر سے متعلق
Pylon Noun بڑا اونچا دروازہ ، پھاٹک ۔
Pylor o
Pyloralgi Adjective بارہ انگشتی آنت کے منہ کی اینٹھن ۔
Pyloralgia Noun فم معدہ میں درد
Pylorchesis Noun فم معدہ کا بند ہو جانا ، فم معدہ میں رکاوٹ آ جانا
Pylorectomy Noun سر بواب براری ۔
Pyloric Adjective بواب ۔ معدہ ،
Pyloric antral Adjective معدہ کے بوابی حصہ اور معدہ کے درمیان خالی جگہ
Pyloric aprepyloric atretic Noun پا ئلورک کا سوراخ بند ہو جانا
Pyloric artery Noun تشریح بوابی شریان ۔
Pyloric canal Noun باب معدہ کی قنال
Pyloric canaliculus Noun بوابی نالی یا سوراخ