English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pycnospore Noun کثیف غبیرہ ۔
Pycnostyle Noun پکنو سٹائل ۔
Pycnotic Adjective انجمار ۔ تکثیف کا یا اس سے متعلق ۔
Pye Noun طباعت کھچڑی ۔ پائی ۔
Pye dog
Pyel o
Pyelectasis Noun عانہ گردہ یا حوض گردہ کا پھیل جانا
Pyelitic Adjective ورم حوض گردہ سے متعلق ۔
Pyelitis Noun, Verb گردے کی بلغمی جھلیوں میں پیپ پڑنا ۔ حمل کے دوران دائیں جانب پیپ پڑنے کی عام شکایت ہے ۔
Pyelocaliectasis Noun حوض گردہ اور اس کی ایڑی کا پھیل جانا
Pyelocystitis Noun طب ورم حوض و مثانہ ۔
Pyelogram Noun طب حوض نگارش ۔ ترسیم حوض ۔
Pyelograpby Noun, Adjective راجع یورو گرافی ۔
Pyelography Noun گردہ نگاری ۔ حوض ومثانہ نگاری ۔
Pyelogtaph pyelogram
Pyeloilithotomy Noun رینَل پیڑُو سے پَتھری نِکَالنے کے لیے آپرَیشَن ۔
Pyelointerstitial Noun حوض گردہ کی بافتوں کے درمیان حصہ سے متعلق
Pyelolithotomy Noun حوض گردہ کو چیرا لگانا یا گردہ کی پتھری نکالنا
Pyelonephritis Noun, Adjective گردے کی خرابی جو پیڑو سے گردے کی بیرونی تہہ کی جھلی تک پھیلی ہوتی ہے ۔
Pyelonephrosis Noun گردہ اور اس کے حوض کا کوئی سا بھی مرض
Pyelopathy Noun حوض گردہ کا کوئی مرض
Pyeloplasty Noun پِکنَک ۔ کَرِشمَر کی شَخصیَت کی اقسَام ۔ رُکے ہُوئے پَیشَاب کی وَجَہ سے گُردے کے پیلوَس کا پھَیلاو ۔
Pyelostomy Noun گردے کی جراحی ۔
Pyelotomy Noun حوض گردہ کو کاٹنا
Pyelovnous Noun حوض گردہ اور گردہ کی وریدوں سے متعلق
Pyelphlebectasis Noun ورید جگر کا پھیل جانا
Pyelphlibitis Noun ورید جگر کی سوزش
Pyelthrombosis Noun ورید جگر میں سدہ بننا
Pyeluria Noun طب سَلسَل البول ۔
Pyelvenous back pressure Noun حوض گروہ سے وریدی نظام میں گندے مواد کی واپسی